اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

ابو بکر بغدادی کاعراق سے 190 دہشت گردوں سمیت شام کی طرف فرار

ابو بکر بغدادی کاعراق سے 190 دہشت گردوں سمیت شام کی طرف فرار

کی رپورٹ کے مطابق سلفی وہابی دہشت گردوں کے نام نہاد خلیفہ ابو بکر بغدادی 190 دہشت گردوں کے ہمراہ عراق سے شام کی جانب فرار ہوگئے ہیں۔موصول شہر میں تحریک الضباط الاحرار گروہ کے سربراہ عبد اللہ حمدان الشمری کا کہنا ہے کہ مؤثق اطلاعات ہیں کہ ابو بکر بغدادی اپنے 190 داعش دہشت گردوں سمیت شام کی طرف فرار ہوگیا ہے اور اس نے اپنی ذمہ داری اپنے جانشین ابو عبیدہ التونسی کے حوالے کردی ہے بعض ذرائع کے مطابق ابوبکر بغدادی کو شام کے شہر دیرالزور میں علاج کے لئے منتقل کیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق ابوبکر 15 جنوری کو ایک ہوائی حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment