اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

حرم امامین عسکریین (ع) کے گیٹ پر ہیلی کاپٹر گرکر تباہ/ سید الشھدا بٹالین کا کمانڈر شہید

حرم امامین عسکریین (ع) کے گیٹ پر ہیلی کاپٹر گرکر تباہ/ سید الشھدا بٹالین کا کمانڈر شہید

عراقی ذرائع ابلاغ نے عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث حرم امامین عسکریین (ع) کے مین گیٹ کے باہر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو صحن حرم میں اتارنے کی کوشش کی لیکن تکنیکی خرابی کی وجہ سے لینڈ نہیں کر پایا اور گر کر تباہ ہو گیا۔
اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن گیٹ پر ڈیوٹی دے رہے ایک فوجی اہلکار کی ہیلی کاپٹر کے کسی حصے کے لگنے سے شہادت واقع ہو گئی ہے۔
ادھر دوسری جانب الکتائب سید الشھداء بٹالین نے ایک بیان جاری کر کے دھشتگردوں کے ہاتھوں اپنے ایک کمانڈر کے شہید ہونے کی اطلاع دی ہے۔ اس بیان میں آیا ہے کہ الکتائب سید الشہداء بٹالین کے کمانڈر ابو سیف الغراوی سامرہ میں حرم مطھر کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق ابوسیف الغراوی اس بٹالین کے اہم کمانڈروں میں سے تھے جو گزشتہ روز سامرہ میں شہید ہوئے ہیں۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment