اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

شام میں داعش کے فلسطینی عنصر کی ہلاکت

دھشتگرد ٹولے داعش سے وابستہ ویب سائٹ نے اس ٹولے کے فلسطینی عنصر محمد الحاج کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
شام میں داعش کے فلسطینی عنصر کی ہلاکت

دھشتگرد ٹولے داعش سے وابستہ ویب سائٹ نے اس ٹولے کے فلسطینی عنصر محمد الحاج کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
دھشتگرد ٹولے داعش نے اعلان کیا ہے کہ محمد الحاج جسے ابو عمر المقدسی کہا جاتا ہے غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیا کا رہنے والا تھا جو ۲۰۱۱ میں اس گروہ سے ملحق ہوا۔
یہ دھشتگرد شام کے صوبہ رقہ کے شمالی علاقوں میں کرد فورس پیشمرگہ کے ہاتھوں واصل جہنم ہوا ہے۔
داعش نے اپنے اس عنصر کے بارے میں مزید تفصیلات بیان نہ کرتے ہوئے صرف اس کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment