اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

آل سعود اور آل یہود ایک سکے کے دو رخ

سعودی عرب کی یمن پر یلغار کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں سعودی عرب کے ۱۸۵ جنگی طیاروں نے ایک ہزار فضائی حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں ۵ ہزار سے زیادہ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں
آل سعود اور آل یہود ایک سکے کے دو رخ

سعودی عرب کی یمن پر یلغار کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں سعودی عرب کے ۱۸۵ جنگی طیاروں نے ایک ہزار فضائی حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں ۵ ہزار سے زیادہ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی جنگی طیاروں نے ہزاروں ٹن دھماکہ خیز مواد کلسٹر بموں کی صورت میں یمن کے شہر صنعا، صعدہ، عدن، تعز، اب، الحدیدہ، ابین، مارب، شیوہ، عمران، حجہ، لحج اور الضالع پر داغا سعودی جنگی طیاروں کا نشانہ بننے والے اکثر و بیشتر علاقے رہائشی مکان، بنیادی تنصیبات، تعلیمی مراکز، ہسپتال اور فوجی چھاونیاں ہیں۔
المسیرہ نیوز کے مطابق آج بروز پیر کو بھی سعودی عرب نے یمن کے صوبہ لحج پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ۲۰ افراد شہید ہوئے ہیں اس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے عام شہریوں کی ایک بس کو نشانہ بنایا میں سوار بیس افراد شہید ہو گئے۔
واضح رہے کہ یمن پر حملے ایسے حال میں جاری ہیں کہ سعودی عرب نے چند روز قبل جنگ بندی کا اعلان کیا اور یمنی حوثیوں کے ساتھ سیاسی مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا۔
افسوس سعودی عرب پر نہیں کہ سعودی عرب کیوں ایک مسلمان ملک کو نابود کر رہا ہے اور مسلمانوں کے بدترین کیفیت سے ختم کر رہا ہے افسوس عالم اسلام اور انسانی حقوق کا نعرہ لگانے والی عالمی تنظیموں پر ہے جو آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ آل سعود روز روشن بغیر کسی جواز کے ایک مسلمان ملک پر فوجی یلغار کر رہا ہے اور بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو بغیر کسی گناہ کے خاک و خوں میں یکساں کر رہا ہے لیکن عالم اسلام کو سانپ نے سونگھ رکھا ہے اور سعودی عرب کے سامنے کوئی لب گشائی کرنے کی جرائت نہیں کر رہا ہے جبکہ آل سعود کے نزدیک نہ اسلام کی کوئی قیمت ہے اور نہ مسلمان کی۔ آل سعود آل یہود کا دوسرا چہرہ ہے اور یہ دونوں ایک سکے دو رخ ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment