اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

افغانستان میں داعش کا ایک کمانڈر گرفتار

اطلاعات کے مطابق افغانستان کے وسطی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے- ریڈیو تہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے وسطی صوبے بامیان کے
افغانستان میں داعش کا ایک کمانڈر گرفتار

اطلاعات کے مطابق افغانستان کے وسطی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے- ریڈیو تہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے وسطی صوبے بامیان کے پولیس سربراہ خدایار قدوسی نے پیر کو بتایا کہ پولیس نے بہتر گھنٹے کی ایک کارروائی کے بعد افغانستان کے تین صوبوں میں سرگرم دہشت گرد گروہ داعش کے ایک کمانڈر ابراہیم فکوری عرف شوخک کو گرفتار کرلیا- انہوں نے مزید کہا کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے اس کمانڈر کو صوبہ بامیان کے شہر ورس سے گرفتار کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ گرفتار ہونے والا داعش گروہ کا یہ کمانڈر بامیان، دائیکنڈی اور غور صوبے میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment