اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

افغانستان؛ قندھار میں بم دھماکہ، تین دھشتگرد ہلاک

افغان ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ تینوں طالبان دہشت گرد سڑک کے کنارے ایک بم نصب کر رہے تھے، جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے میں تینوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ گذشتہ روز افغانستان
افغانستان؛ قندھار میں بم دھماکہ، تین دھشتگرد ہلاک

افغان ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ تینوں طالبان دہشت گرد سڑک کے کنارے ایک بم نصب کر رہے تھے، جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے میں تینوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ گذشتہ روز افغانستان کے اروزگان صوبے میں، سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں چھے عام شہری جاں بحق ہوگئے تھے ۔ افغانستان کے مختلف علاقوں میں اس قسم کے حملوں میں شدت آئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment