اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

ایران میں ’’ دنیا کے مسلمان ڈاکٹروں کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس‘‘ کا انعقاد

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی دیگر علمی، ثقافتی اور دینی اداروں کے تعاون سے ایران کے مختلف شہروں میں ’’دنیا کے مسلمان ڈاکٹروں کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس‘‘ کا انعقاد کر رہی ہے۔ یہ عالمی کانفرنس جس کا آغاز کل مشہد، تہران، قم اور شیراز میں ہو گا اس میں دنیا کے مختلف ممالک سے ۳۰۰ شیعہ اور مسلمان ڈاکٹر شرکت کر رہے ہیں۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

user comment