اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

ہندوستان کا صیہونی حکومت سے ڈرون خریدنے کا منصوبہ

تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حکومت ہندوستان نے ہندوستان کے سرحدی علاقوں میں فوجی توانائی کی تقویت کے لئے صیہونی حکومت سے دس ڈرون طیارے خریدنے کے لئے چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا منصوبہ منظور کر لیا ہے-
ہندوستان کا صیہونی حکومت سے ڈرون خریدنے کا منصوبہ

تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حکومت ہندوستان نے ہندوستان کے سرحدی علاقوں میں فوجی توانائی کی تقویت کے لئے صیہونی حکومت سے دس ڈرون طیارے خریدنے کے لئے چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا منصوبہ منظور کر لیا ہے-

اطلاعات کے مطابق یہ ڈرون طیارے جنگی، امدادی اور جاسوسی کے امورانجام دیں گے-
 ہندوستانی وزارت دفاع کے ایک اعلی عہدیدارنے اپنا نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پربتایا کہ اس منصوبے پرعمل درآمد کی نگرانی کی ذمہ داری اعلی سرکاری عہدیداروں کے سپرد کی گئی ہے اورآئندہ ایک سال کے اندریہ ڈرون طیارے ہندوستانی فضائیہ کو مل جائیں گے-

 دوہزاربارہ میں بھی ہندوستان کی مسلح افواج نے اسی طرح کا ایک منصوبہ پیش کیا تھا لیکن اس کو سیاسی حمایت اور تائید نہیں مل سکی تھی-
اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کی ایرواسپیس صنعت کا ایک اعلی عہدیدار ہندوستان کو ڈرون طیاروں کی فروخت کے معاہدے کے بارے میں مزید اورحتمی بات چیت کے لئے اس وقت نئی دہلی میں ہے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment