اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

راولپنڈی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے نجف شاہ اور ان کا شاگرد کاشف شہید

۔ کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک میں تکفیری دہشتگرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردو نے فائرنگ کر کے نجف شاہ اور ان کے شاگرد کاشف کو شہید کر دیا تکفیری دہشتگرد فرار ہونے میں کا
راولپنڈی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے نجف شاہ اور ان کا شاگرد کاشف شہید

۔ کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک میں تکفیری دہشتگرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردو نے فائرنگ کر کے نجف شاہ اور ان کے شاگرد کاشف کو شہید کر دیا تکفیری دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق علی الصبح تکفیری دہشتگردو نے کمیٹی چوک کے قریب نجف شاہ کے ڈیرے پر حملہ کیا تکفیری دہشتگردو کی فائرنگ سے ڈیرے پر موجود نجف شاہ اور ان کا شاگرد کاشف موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ موٹرسائیکل سوار سپاہ صحابہ کے دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment