اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

زکوٰة نہ دینے کا بیان

شیخ کلینی نے امام جعفر صادق سے روایت کی ہے ۔ "قَالَ الصَّادِقُ عَلَیْہِ السَّلامُ: مَنْ مَّنَعَ قِراطًا مِنَّ الزَّکٰوةِ فَلْیَمُتْ اِنْ شَآءَ یَھُوْدِیًّا وَ اِنْ شَآءَ نَصْرَانِیًّا" (میزان الحکمت جلد۴ صفحہ۲۲۲) ترجمہ:
زکوٰة نہ دینے کا بیان

شیخ کلینی نے امام جعفر صادق سے روایت کی ہے ۔

"قَالَ الصَّادِقُ عَلَیْہِ السَّلامُ:

مَنْ مَّنَعَ قِراطًا مِنَّ الزَّکٰوةِ فَلْیَمُتْ اِنْ شَآءَ یَھُوْدِیًّا وَ اِنْ شَآءَ نَصْرَانِیًّا"

(میزان الحکمت جلد۴ صفحہ۲۲۲)

ترجمہ:

امام جعفر صادق-نے فرمایا:

جو زکوٰة کی ایک قیراط مقدار روک لے (ادا نہ کرے )تو مرنے کے وقت چاہے یہودی کر مرے یا نصرانی ہو کر مرے گا(ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں)۔

ایک قیراط اکیس دینار کاہے اور اسی مضمون کے قریب اس آدمی کے بارے میں روایت ہے کہ جو استطاعت رکھتا ہو اور حج نہ کرے حتیٰ اس کی موت واقع ہو جائے (یعنی مرنے تک حج نہ کرے ) وہ یہودی یا نصرانی ہو کر مرے گا (یعنی باوجود اس کے کہ وہ مسلمان تھا)۔


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اصول فقہ کا مختصر تعارف
نماز کی اہمیت اور فوائد
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص ...
بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟
حج معصومین [ع] کی زبان سے-حصہ دوم
کیا تفویض کا اعتقاد﴿ یعنی دنیا کے امور کی تدبیر ...
اجتھاد اور مرجعیت
عقائد، احکام اور اخلاق دین کے ارکان ہیں۔ آیت ...
آزادی نسواں
کیا خمس ادا نہ کرنے والے کی نماز صحیح ہے؟

 
user comment