اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

سعودی عرب کی مسجد امام رضا (ع) کے شہداء کی تدفین

ہزاروں افراد نے آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحساء کی مسجد امام رضا علیہ السلام کے شہداء کا جلوس جنازہ نکال کر انہیں دفن کر دیا۔
سعودی عرب کی مسجد امام رضا (ع) کے شہداء کی تدفین
ہزاروں افراد نے آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحساء کی مسجد امام رضا علیہ السلام کے شہداء کا جلوس جنازہ نکال کر انہیں دفن کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہزاروں افراد نے آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحساء کی مسجد امام رضا علیہ السلام کے شہداء کا جلوس جنازہ نکال کر انہیں دفن کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق ان شہداء کے تشییع جنازہ کا جلوس شہر الاحسا کے اسکوائر السفینہ سے شروع ہوا اور مقبرہ العیونی پر ختم ہوا۔
اس جلوس میں شرکت کرنے والوں نے دھشتگردی اور تکفیریت کے خلاف نعرے لگائے۔
آخر میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید علی محمد الناصر نے نماز میت ادا کی۔
واضح رہے کہ ۲۹ جنوری جمعہ کے روز مشرقی سعودی عرب کی مسجد امام رضا علیہ السلام پر دھشتگردوں نے حملہ کر کے چار نمازیوں کو شہید جبکہ دسیوں کو زخمی کر دیا تھا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment