اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

حضرت زینب (س) کے روضہ اقدس کے قریب دو بم دھماکوں میں 7 افراد شہید اور درجنوں زخمی +

شام میں سرگرم دنیا بھر کے وہابی دہشت گردوں نے نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے قریب دو خودکش حملوں میں 7 افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں سرگرم دنیا بھر کے وہابی دہشت گردوں نے نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے قریب دو خودکش حملوں میں 7 افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک خزدکش حملہ آور نے التین روڈ پر کار بم دھماکہ کیا جبکہد وسرے وہابی دہشت گرد نے الذیابیہ ک چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا دونوں حملوں میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکش حملوں میں 7 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

user comment