اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

داعش کا حلب کے دو قصبوں پر کیمیاوی حملہ

۔ ارنا نے روسیا الیوم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حربل اور ام حوش قصبوں پر اس کیمیاوی حملے میں کم از کم آٹھ افراد زہریلی گیس کے گولوں کا شکار ہو کر زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے پانچ عام شہری ہیں جبکہ تین کا تعلق الباب فوجی کونسل اور قبائلی فورس سے ہے۔
داعش کا حلب کے دو قصبوں پر کیمیاوی حملہ

۔ ارنا نے روسیا الیوم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حربل اور ام حوش قصبوں پر اس کیمیاوی حملے میں کم از کم آٹھ افراد زہریلی گیس کے گولوں کا شکار ہو کر زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے پانچ عام شہری ہیں جبکہ تین کا تعلق الباب فوجی کونسل اور قبائلی فورس سے ہے۔

علاقے کے اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیمیاوی حملے کا شکار ہونے والے افراد حملے کے دو گھنٹے بعد بےہوش ہو گئے اور کیمیاوی گیس کے آثار ان کے بدن پر نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔

دوسری جانب شام کی سرکاری نیوزی ایجنسی سانا نے بھی خبر دی ہے کہ ایک دہشت گرد گروہ نے جمعہ کے روز دمشق کے مشرق میں واقع جوہر کے علاقے میں فوج کے کئی ٹھکانوں پر حملہ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

شام کے ایک فوجی ذریعے نے کہا ہے کہ دمشق اور اس کے نواحی علاقوں کے علاوہ حلب اور لاذقیہ میں دہشت گرد گروہوں نے چودہ مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment