علیکم السلامموسیقی کے آلات کا اگر عزاداری میں اس طریقے سے استعمال کیا جائے کہ ان سے غم و اندوہ میں اضافہ ہو اور غم انگیز ساز بجایا جائے تو حرام نہیں ہے۔ حرام صرف وہ موسیقی ہے جو مطرب اور انسان کو مست کرنے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
![کیا عزاداری میں موسیقی کے آلات کا استعمال جائز ہے؟ کیا عزاداری میں موسیقی کے آلات کا استعمال جائز ہے؟](https://erfan.ir/system/assets/imgArticle/2016/09/92657_429143_m.jpg)
علیکم السلامموسیقی کے آلات کا اگر عزاداری میں اس طریقے سے استعمال کیا جائے کہ ان سے غم و اندوہ میں اضافہ ہو اور غم انگیز ساز بجایا جائے تو حرام نہیں ہے۔ حرام صرف وہ موسیقی ہے جو مطرب اور انسان کو مست کرنے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
source : abna24