اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

مصر کے ڈپٹی اٹارنی جنرل قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کی رپورٹ کے مطابق مصر کے ڈپٹی اٹارنی جنرل زکریا عبدالعزیز پرقاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عبدالعزیز کے قافلہ کے راستے میں دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی رکھی گئی تھی جو عبدالعزیز کے قافلہ پہنچنے سے پہلے دھماکے سے اڑ گئی اس دھماکے میں مصر کے ڈپٹی اٹارنی جنرل کے ہمراہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آئاز کردیا ہے۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

user comment