اردو
Sunday 25th of August 2024
0
نفر 0

نائیجیریا میں عزاداروں پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، متعدد عزادار شہید

نائیجیریا میں اس سال بھی یوم عاشورا کے موقع پر کی جانے والی عزاداری میں سکیورٹی فورسز نے حملہ کر کے متعدد عزاداروں کو شہید کر دیا ہے۔
نائیجیریا میں عزاداروں پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، متعدد عزادار شہید
نائیجیریا میں اس سال بھی یوم عاشورا کے موقع پر کی جانے والی عزاداری میں سکیورٹی فورسز نے حملہ کر کے متعدد عزاداروں کو شہید کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا میں اس سال بھی یوم عاشورا کے موقع پر کی جانے والی عزاداری میں سکیورٹی فورسز نے حملہ کر کے متعدد عزاداروں کو شہید کر دیا ہے۔
نائیجیریا کی فوج نے شب عاشور کو اس ملک کے دار الحکومت کادونا کے علاقے فونتوا میں شیعہ مسجد کا محاصرہ کر کے مسجد کے اندر جاری مجلس عزا پر فائرنگ کی۔
نائیجیریا کے سیاسی فعال یوسف حمزہ نے اس حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۲۰ بتائی ہے۔
لندن میں موجود اسلامی انسانی حقوق تنظیم نے اپنے ایک بیان میں نائیجیریا کے اعلیٰ حکام کو شیعوں پر کئے جانے والے حملوں کی روک تھام کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نائیجیریا نے شب تاسوعا کو اس ملک کی اسلامی تحریک کے ۱۵ اراکین کو گرفتار کیا۔
کادونا کی نجی حکومت نے شیعوں کو سرکوب کرنے کی خاطر شیخ ابراہیم زکزاکی کی زیر قیادت اسلامی تحریک کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وہابی فرقہ صہیونیوں سے بدتر
اسلامی مشرق وسطی. انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار ...
انڈونیشیا کے دار الحکومت میں بم دھماکے، سات ...
اسرائیل: اسرائیل میں صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ایران ...
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور عالمی برادری کی ...
پچاس سال بعد يمن میں مجالس عزا كا انعقاد
بعثیوں سے متعلق ٹی وی چینل میں مرجعیت کی توہین
مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...

 
user comment