-عن عبدالله بن جعفر قال :سمعت علی بن ابی طالب يقول سمعت رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم يقول :خيرنسائها خديجه بنت خويلد وخير نسائها مريم بنت عمران
"حضرت عبداللہ بن جعفرروایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا (اپنے زمانہ کی عورتوں میں )سب سے افضل خدیجہ بنت خویلد ہیں اوراپنے زمانہ کی عورتوں میں )سب سے افضل مریم بنت عمران ہیں "
۱۶۔ حوالاجات ۱۔ترمذی الجامع الصحیح ۵:۷۰۲،رقم :۳۸۷۷
۲۔احمد بن حنبل المسند ۱:۱۱۶،۱۳۲
۳۔ابویعلی المسند ،۱:۴۵۵
۴۔احمد بن حنبل فضائل الصحابہ ۲:۸۵۲،رقم ۱۵۸۰
۵۔ابن عبدالبر،الاستیعاب فی مرفة الاصحاب ،۴:۱۸۲۳
۶۔ذہبی سیراعلام النبلاء ۲:۱۱۳
۷۔عسقلانی فتح الباری ۶:۴۴۷
۸۔عسقلانی فتح الباری ۷:۱۰۷
۹۔عسقلانی الا صابہ تمییز الصحابہ ۷:۶۰۲
۱۷۔عن عبدالله بن جعفر سمعت عليا بالکوفة يقول سمعت رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم يقول :خيرنسائها مريم بنت عمران وخيرنسائهاخديجه بنت خويلد ۔
قال ابوکريب :اشارکيع الی السماء والارض
"حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کوفہ ،میں یہ فرماتے ہوئے سنامریم بنت عمران اورخدیجہ بنت خویلد زمین وآسمان میں سب عورتوں سے بہتر ہیں ۔
"راوی ابوکریب کہتے ہیں کہ وکیع نے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے زمین وآسمان کی طرف اشارہ کیا"
۱۷۔ حوالاجات
۱۔مسلم الصحیح ،۴:۱۸۸۶،رقم ۲۴۳۰
۲۔بخاری الصحیح ۳:۱۲۶۵،۱۳۸۸،رقم ۳۲۴۹،۳۶۰۴
۳۔نسائی السنن الکبری ٰ۵:۹۳،رقم ۸۳۵۴
۴۔احمد بن حنبل المسند ۱:۸۴،۱۴۳
۵۔عبدالرزاق، المصنف،۷:۴۹۲،رقم ۱۴۰۰۶
۶۔ابن ابی شیبہ المصنف،۶:۳۹۰،رقم ۳۲۲۸۹
۷۔بزارالمسند ،۱:۳۹۹،رقم ۴۶۸
۸۔ابویعلیٰ المسند۱:۳۹۹رقم ۵۲۲
۹۔نسائی فضائل الصحابہ ۷۴،رقم ۲۴۹
۱۰۔احمدبن حنبل فضائل الصحابہ ۲:۸۴۷،۸۵۶،رقم :۱۵۶۳،۱۵۷۹،۱۵۸۳
۱۱۔شیبانی الآحادوالمثالی ۵:۳۸۰،رقم ۲۹۸۵
۱۲۔حاکم المستدرک ۲:۵۳۹،رقم ۳۸۳۷
۱۳۔حاکم المستدرک ،۳:۲۰۳،۶۵۷رقم ۴۸۴۷۶،۶۴۱۹
۱۴۔بیہقی السنن الکبری ،۶:۳۶۷
۱۵۔طبرانی المعجم الکبیر:۲۳،۱۸ رقم :۴
۱۶۔محاملی الامالی :۱۸۸رقم ۱۶۴
۱۷۔دولابی الذریۃ الطاہرہ :۳۷،رقم ۲۸
۱۸۔ابن عبدالبر،الاستیعاب فی معرفة الاصحاب ۴:۱۸۲۴
۱۹۔ابن جوزی صفة الصفوہ ۲:۳