اردو
Thursday 25th of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

امامت و سلطنت کا بنيادي فرق

امامت و سلطنت کا بنيادي فرق
محرم الحرامامامت و سلطنت کا بنيادي فرقامامت يعني وہ نظام کہ جو خدا کي عطا کي ہوئي عزت کو لوگوں کيلئے لے کر آتا ہے،  لوگوں کو علم و معرفت عطا کرتا ہے،  اُن کے درميان پيا ر محبت کو رائج کرتا ہے اور دشمنوں کے مقابلے ميں اسلام اور مسلمانوں کي عظمت و ...

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
علم روشنی ہے جہل اندھیرا۔ علم سمجھ تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔ لیکن عمل نہ ہوتوعلم بیکار۔ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا کہ ’’علم عمل سے وابستہ ہے جسے علم ہو گا وہ ...

شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين

شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين
پانچويں امام کي امامت کا دور شيعوں کي مظلوميت کا عروج تھا ۔ خود امامِ باقر (ع) ان ايام پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہيں:’’ہمارے پيروکاروں کے لئے حالات اتنے سخت تھے کہ يہ نوبت آ گئي تھي کہ اگر کسي کو زنديق يا کافر کہا جاتا تو يہ اس کے لئے اس سے بہتر ...

عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی تل ابیب کے لیے اہم بین الاقوامی چیلنج

عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی تل ابیب کے لیے اہم بین الاقوامی چیلنج
صیہونی روزنامہ یدیعوت احرنوت نے انتقاضہ قدس کو روکنے میں صیہونی سیکورٹی اداروں کی نااہلی کا اقرارکرتے ہوئے کہاہےکہ اسرائیل کے خلاف عالمی عوام کی رائے عامہ میں تبدیلی موجودہ وقت میں تل ابیب کیلئے ایک اہم بین الاقوامی چلینج ہے ۔روزنامہ کے مطابق ...

علما کی ذمے داریوں کا بیان

علما کی ذمے داریوں کا بیان
  امام نے فرمایا: ثُمَّ اَنْتُمْ أیَّتُھا الْعِصٰابَةُ عِصٰابَةٌ بِالْعِلْمِ مَشْھُوْرَةٌ وَ بِالْخَیْرِ مَذْکُوْرَةٌ وَ بِالنَّصِیْحَةِ مَعْرُوْفَةٌ وَ بِاللَّہِ فی اَنْفُسِ النّٰاسِ مَھٰابَةٌ یَھٰابُکُمُ الشَّرِیفُ وَ یُکْرِمُکُمُ ...

بہترین ثواب

 بہترین ثواب
حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) ایک طویل حدیث میں قرآن کی عظمت و شرافت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں قیامت کے دن قرآن کہے گا پرودگار تیرے کچھ بندوں نے میری حرمت کا مکمل خیال رکھا میری حفاظت کی اور میری کسی چیز کو ضائع ہونے نہ دیا لیکن کچھ دوسرے بندوں نے ...

انتظار احادیث كی روشنی میں

انتظار احادیث كی روشنی میں
.انتظارِ فَرَج (گشایش ). قال رسول اللّه (ص): انتظارالفَرَج بالصبرعبادة (الدعوات للراوندى: 41 / 101). صبر و استقامت كے ساتھ فَرَج و فراخی كا انتظار، عبادت ہے. قال الامام علي (ع): انتظروا الفَرَج ولا تياسوا من روح اللّه، فان احب الاعمال الى اللّه عزوجل ...

ماہ رمضان کے دنوں کی دعائیں

ماہ رمضان کے دنوں کی دعائیں
ہ رمضان کے دنوں کی دعائیں ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اﷲ نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے ، لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے ۔آنحضرت نے رمضان مبارک کے دنوں میں پڑھی جانے والی دعاؤں کی فضیلت بھی بیان ...

حضرت امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے اہم واقعت

حضرت امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے اہم واقعت
آپ (ع) کی ولی عہدیعباسی دور میں سب سے اہم واقعہ یہ رونما ہوا کہ مامون نے امام رضا(ع) کو اپنا ولی عہد بنا دیا یعنی وہ عباسی خلافت جو علوی سادات سے دشمنی رکھتی تھی اس میں تبدیلی واقع ہو گئی اور اس بڑے واقعہ کا خاص وعام دونوں میں گفتگو و چرچا ہوا اور سب ...

وعظ و ارشاد

وعظ و ارشاد
امام حسین ہمیشہ لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتے تھے جیسا کہ آپ سے پہلے آپ کے پدربزرگوار لوگوں کو وعظ و نصیحت فر ماتے تھے ،جس سے ان کا ہدف لوگوں کے دلوں میں اچھا ئی کی رشد و نمو کر نا ،ان کو حق اور خیر کی طرف متوجہ کرنا اور ان سے شر ،غرور اورغصہ وغیرہ کو دور ...

حسين (ع) سے ايک اہم سبق "صبر" کا ليتے اور سيکھتے ہيں

حسين (ع) سے ايک اہم سبق "صبر" کا ليتے اور سيکھتے ہيں
ايک اہم سبق سے ايک اہم سبق "صبر" کا ليتے اور سيکھتے ہيں- امام حسين (ع) نے مصائب اور دشواريوں ميں رہتے ہوئے بھي عاشورا کي صبح کے خطبات ميں اللہ کا شکر اور اس کي حمد و ثناء بجا لاتے رہے- يہ وہ سبق ہے جو ہميں اپنے بچوں کو بھي سکھانا چاہئے يقيناً يہ بہت مۆثر ...

امام جعفر صادق اورفکری جمود سے مقابلہ

امام جعفر صادق اورفکری جمود سے مقابلہ
تقریر کا موضوع ” امام جعفر صادق علیہ السلام اور فکری جمود سے مقابلہ“ھے یعنی ھماری گفتگو کا موضوع یہ قرار دیا گیا ھے کہ امام صادق علیہ السلا م اپنے دور میں فکری جمود سے کس طرح نبر د آزما ھوئے ۔ عصر امام صادق علیہ السلام امام صادق علیہ السلام کے ...

ماہ رمضان کے روزے کے آداب

ماہ رمضان کے روزے کے آداب
روزہ بھی اسلام کے دیگر احکام کی طرح کسی حکمت اور مصلحت کے تحت واجب کیا گیا ہے۔ متعدد روایات کے اندر مختلف تعبیرات میں روزہ کی حکمت اور مصلحت کو بیان کیا گیا ہے۔ ذیل میں چار موارد کی طرف اشارہ کرتے ہیں: الف: اخلاص اور خود سازی حضرت زہرا سلام اللہ علیھا ...

حکومتی کارندوں کے لئے اھم سفارشیں

حکومتی کارندوں کے لئے اھم سفارشیں
عبد الرحمن بن سلیمان کہتے ھیں: حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام نے ایک کوفی شخص کو زکوٰة لینے کے لئے کوفہ کے جنگلوں میں روانہ کیا اور اس سے فرمایا: اے خدا کے بندے! خدا سے ڈر اور اپنی دنیا کو اپنی آخرت پر ترجیح نہ ...

ایران نے ’’شیطان بزرگ‘‘ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا: مصری تجزیہ نگار

ایران نے ’’شیطان بزرگ‘‘ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا: مصری تجزیہ نگار
مصر کے کہنہ مشق تاریخ دان، تجزیہ نگار ، روز نامہ نگار اور مصر کے مشہور تجزیہ نگار محمد حسنین ھیکل نے لبنان کے عربی روز نامہ "السفیر "کے ساتھ تفصیلی انٹرویو میں ایران اور پانچ جمع ایک کے ملکوں کے درمیان جوہری مذاکرات کے سلسلے کے اختتام پر ان کے اسباب ...

ولادت امام جواد علیہ السلام

ولادت امام جواد علیہ السلام
حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام ہمارے نویں امام ہیں، آنحضرت کا نام محمد اور کنیت ابوجعفر الثانی اور القاب تقی ،جواد، مرتضی، مختار ،منتجب،قانع اور عالم ہیں، البتہ تقی اور جواد الائمہ کا لقب زیادہ مشہورہے،آنحضرت (ع) کےوالد گرامی کا نام حضرت ...

مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع)کاتاریخ ساز خطبہ(پھلا حصہ)

مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع)کاتاریخ ساز خطبہ(پھلا حصہ)
مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع)کاتاریخ ساز خطبہ حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کا مسجد نبوی میں تاریخ ساز خطبہ شیعہ وسنی دونوں فریقوں نے متعدد طریقوں سے نقل کیا ھے کہ جس کی سند کا سلسلہ زید بن علی تک پهونچتا ھے ، اس طرح کہ انھوں نے اپنے پدر بزرگوار او ...

قیامت، قرآن و عقل کی روشنی میں

قیامت، قرآن و عقل کی روشنی میں
 بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔<زَعَم الَّذِیْنَ کَفَرُوْا اٴَنْ لَنْ یُبْعَثُوْا قُلْ بَلٰی وَ رَبِّی لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبِّوٴُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ وَ ذٰلِکَ عَلَی اللهِ یَسِیْرٌ>”کافروں کا خیال یہ ھے کہ یہ لوگ دوبارہ ...

ماہ مبارک کی آمد پر رسول خدا(ص) کا خطبہ

ماہ مبارک کی آمد پر رسول خدا(ص) کا خطبہ
مقدمہشعبان المبارک کے مہینے کے آخری دنوں میں پیغمبر خدا ۖ نے صحابہ کے اجتماع سے خطاب فرمایا اور اس خطبے میں مسلمانوں کو رمضان المبارک کی عظمت اور اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے اس مہینے کی خصوصیات و برکات اور دن رات میں مسلمانوں کے وظیفے کو بیان فرمایا یہ ...

ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض

ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض
ابتدائیہ:تاریخ ہزاروں سال کے واقعات ، اقوام عالم کی ترقی و تنزل ، کمال و زوال علم و دانش اور ایجادات اور خدمات کی امین ہوتی ہے۔ انسانی عمر کے حوالہ سے تاریخ کا مطالعہ انسان کو ایک محدود اور مختصر عمر کے دوران وسیع معلومات مہیا کرتا ہے، یہ تاریخ ہی کا ...