اردو
Monday 11th of December 2023
مقالات
ارسال پرسش جدید

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ
وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیاتھا ۔ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ و ...

ہمسفر کے حقوق

ہمسفر کے حقوق
حضرت علی علیہ السلام کی حکومت کے زمانے میں ایک غیرمسلم شخص راستے میں جناب امیر کا ہمسفر ہوگیا وہ آپ کونہيں پہچانتا تھا اس نے جناب امیر سے سوال کیا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں حضرت نے فرمایا : کوفہ ۔ جب دونوں ایک ایسے مقام پر پہنچے جہاں سے دو راستے الگ الگ ہو ...

ایک شخص کا معصوم ھونا کیسے ممکن ھے

ایک شخص کا معصوم ھونا کیسے ممکن ھے
عصمت ایک نفسانی صفت اور ایک باطنی طاقت ھے جو اپنے حامل کو گناہ ھی سے نھیں بلکہ گناہ انجام دینے کی فکر یا خیال سے بھی دور رکھتی ھے۔ دوسرے لفظوں میں یہ خدا کا باطنی خوف ھے جو انسان کو گناہ سے حتٰی گناہ کے ارادہ سے بھی محفوظ رکھتا ھے۔یھاں یہ سوال پیش آتا ...

جنسی اخلاق اور جدید مفکرین کے نظریات

جنسی اخلاق اور جدید مفکرین کے نظریات
تمام مسائل جنسی اخلاق و عادات کا حصہ ہیں۔ ویل ڈیورنٹ کا نظریہ جنسی اخلاق کا تعلق چونکہ انسانی اخلاق سے ہے اور اس میں (اثرانداز ہونے کی) غیر معمولی طاقت بھی موجود ہے' لہٰذا وہ ہمیشہ سے اخلاق کا بہترین حصہ شمار ہوتا چلا آ رہا ہے' ویل ڈیورنٹ لکھتا ...

دربار یزید ملعون میں ہمشیرہ امام حُسین بی بی زینب ّ کا خطاب

دربار یزید ملعون میں ہمشیرہ امام حُسین بی بی زینب ّ کا خطاب
یزید تویہ سمجھتا تھا کہ تونے زمین و آسمان کو ہم پر تنگ کردیا ہے تیرے گماشتوں نے ہمیں شہروں شہروں اسیری کی صورت میں پھرایا تیرے زعم میں ہم رسوا اور تو باعزت ہوگیا ہے ؟ تیرا خیال ہے کہ اس کام سے تیری قدر میں اضافہ ہوگیا ہے اسی لۓ ان باتوں پر تکبر کررہا ہے ...

مصلح عالم (۱)

مصلح عالم (۱)
اگر چہ اس مضمون میں تمام باتوں کی تفصیل بیان کرنا ممکن نہیں ہے لہٰذا اپنے محترم قارئین کی مزید توجہ کے لئے ان چار عنوانات: ۱۔آیات قرآن، ۲۔اجماع واتفاق مسلمین، ۳۔روایات اہل سنت، ۴۔روایات شیعہ، کے ذیل میں ہم ان کی مختصر وضاحت پیش کریں گے ۔ جن چیزوں کے ...

غدیر عدالت علوی کی ابتدا

غدیر عدالت علوی کی ابتدا
لقد ارسلنا رسلنا بالبینات و انزلنا معہم الکتاب و المیزان لیقوم الناس بالقسط و انزلنا الحدید فیہ باس شدید و منافع للناس و لیعلم اللہ من ینصرہ و رسلہ بالغیب ان اللہ قوی عزیز(سورہ حدید آیہ ۲۵) بیشک ہم نے اپنے رسولوں کو واضح دلائل کے ساتھ بھیجا ہے اور ان ...

قیامت اورمعارف وتعلیمات اسلامی میں اس کا مقام

قیامت اورمعارف وتعلیمات اسلامی میں اس کا مقام
اسلام کے اصول عقائد میں سے ایک، قیامت ھے۔ اس اعتقاد کی روسے اس دنیا میں تمام آنے والے اور آکر جانے والے انسان ایک بار پھر واپس آئیں گے۔ یہ تمام کے تمام افراد ایک دوسرے جھان میں دوبارہ زندہ ھو کرعدالت الٰھی میںحاضر ھوں گے جھاںانھیں ان کے نیک و بد اعمال ...