اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

اسلام اور ہر زمانے کي حقيقي ضرورتيں ( حصّہ ششم )

اسلام اور ہر زمانے کي حقيقي ضرورتيں ( حصّہ ششم )
دوہزار يا تين ہزار سال قبل خاموش اور سادہ زندگي کو آج کي باريک اور پيچيدہ زندگي کي سياست قبول نہيں کرتي ،آج کے معاشرہ کي خواتين دو ہزار سال پراني خواتين کي عفت پر عمل نہيں کر سکتي ہيں !عصر حاضر کے مزدور،کسان اور دوسرے محنت کش طبقے قديم زمانے کے مظلوم ...

شفا عت کے اصو ل

شفا عت کے اصو ل
شفاعت کرنے یا شفاعت پانے کے لئے بنیا دی شر ط خد کی اجا زت ہے، جیسا کہ سو رہ بقرہ کی آیت نمبر ٥٥ ٢،میں ارشاد ہو ا ہے (مَن ذَالَّذِی یَشفَعُ عِندَہُ اِلَّا   بِاِذنِہِ )کو ن ہے جو اس کی با رگا ہ میں اس کی اجازت کے بغیر سفا رش کر سکے ،اور سو رہ یو نس کی آیت ...

دعا کے تربیت آموز آثار

دعا کے تربیت آموز آثار
مذہب اہلبیت علیہم السلام کی ایک مہم خصوصیت یہ ہے کہ اس مذہب میں ائمہ علیہم السلام سے ما ثور ایسی دعائیں موجود ہیں جس کے مضامین و محتوی عالی و ارفع اور تربیت آموز ہیں، مثال کے طور پر دعا ے کمیل ، دعاے صباح، دعائے ندبہ دعاے ابو حمزہ و دعاے عرفہ و غیرہ ...

واقعہ کربلا کی سیاسی تفسیر

واقعہ کربلا کی سیاسی تفسیر
  ممکن ہے ہمارے اس مقالے کے ایک عام قاری کے ذہن میں یہ تصوّر پایا جاتا ہو کہ کربلا کا واقعہ، ایک خالص دینی فرض کی تکمیل تھا۔ بنابرایں، اس مقالے کا عنوان، ایک ایسے قاری کیلئے۰۰۰۰ دَورِ حیات آئے گا قاتل قضا کے بعد                         ہے ابتدأ ہماری ...

کریمۂ اہل بیت حضرت معصومۂ قم(‏ع)

کریمۂ اہل بیت حضرت معصومۂ قم(‏ع)
قم میں حضرت معصومہ(ع) کا روضہ مشہد ميں حضرت امام رضا(ع) کے روضۂ اقدس کے بعد ایران کا دوسرا بارونق مزار ہے جہاں روزانہ ہزاروں زائرین آپ (ع) کی زیارت کرتے ہيں۔ حضرت معصومہ(ع)، ساتویں امام فرزندِ رسول (ص) حضرت امام موسٰی بن جعفر (ع) کی دختر گرامی اور حضرت ...

دعاؤں، زیارات اور نمازوں کا بہت زیادہ ثواب ملنے کا فلسفہ

دعاؤں، زیارات اور نمازوں کا بہت زیادہ ثواب ملنے کا فلسفہ
روایات میں دعاؤں، زیارتوں ، نمازوں اور ذکر پڑھنے کا بہت زیادہ ثواب بیان ہوا ہے جس کی وجہ سے ممکن ہے کہ قارئین کے ذہن میں دو سوال پیدا ہوں: ۱۔ کیا ہر مسلمان ایسے سادہ اعمال انجام دینے سے اتنی عظیم جزا کا مستحق ہو گا، یا با عبارت دیگر ان اعمال اور جزاؤں ...

جاویدانگی عاشورا کے اسباب

جاویدانگی عاشورا کے اسباب
یوں توخلقت عالم وآدم سے لیکرآج تک اس ر وئے زمین پر ہمیشہ نت نئے حوادث و وقائع رونما ہوتے رہے ہیں اورچشم فلک بھی اس بات پر گواہ ہے کہ ان حوادث میں بہت سے ایسے حادثے بھی ہیں جن میں حادثہ کربلا سے کہیں زیادہ خون بہائے گئے ، اور شہدائے کربلا کے کئی برابر ...

اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں

اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں
بحث وتحقیق کے بارے میںپیش آنے والے اور نفی واثبات قرار پانے والے علمی مسائل میں سے ہر مسئلہ کی اہمیت اور اس کی حقیقی قدر وقیمت ایک حقیقت کی اہمیت اورقدروقیمت کے تابع ہے جو ان میں پائی جاتی ہے اور یہ ایسے آثار و نتائج کے تابع ہوتے ہیں جو عمل و نفاذ کے ...

تبليغ اسلام کے سلسلے ميں چند پيچيدگياں اور اُن کے حل

تبليغ اسلام کے سلسلے ميں چند پيچيدگياں اور اُن کے حل
سنہ۶ ہجری کا آغازیہ سال، سیاسی اور جنگی اعتبار سے تاریخ اسلام میں اہم ترین سال شمار کیا جاتا ہے۔ اس لیے کہ لشکر احزاب کی شکست اور ہجرت کے پانچویں سال یہودیوں پر مسلمانوں کی کامیابی کے بعد لشکر اسلام کے حملے شروع ہوئے۔ اس طرح کہ اس سال ۲۴ جنگی دستے ...

قرآن سے ایک نمونہ

قرآن سے ایک نمونہ
یعنی جس وقت کہ (اے رسول(ص)) تم نے (سنگریزے) پھینکے تو وہ تم نے نھیں پھینکے ھیں بلکہ خدا نے پھینکے ھیں۔ اس آیت میں ھم دیکھتے ھیں کہ جملہٴ ”مَارَمَیْتَ“ آنحضرت(ص) سے پھینکنے کی نسبت کی نفی کرتا ھے اور جملہٴ ”اللّٰہ رمیٰ “ عیناً اسی پھینکنے کی نسبت کو ...

ہم خدا کے بندے ہیں اور رمضان خدا کا مہینہ ہے

ہم خدا کے بندے ہیں اور رمضان خدا کا مہینہ ہے
غیر اسلامی خیالات نے آج مسلمان کے ذہن پر اتنا قبضہ کر لیا ہے کہ ہم دین کو ہلکا سمجھتے ہیں ہم کو اس کا احساس بھی نہیں ہوتا کہ ہم دین ہلکا سمجھتے ہیں۔ چناچہ احکام اسلامی خصوصاً عبادات کا ذکر ہمارے درمیان اس طرح ہوتا ہے کہ جب خدا کا حکم ہے تو اس کا کوئی نہ ...

سنت نبوی میں والدین کے حقوق

سنت نبوی میں والدین کے حقوق
مسئلہ حقوق بالعموم اورحقوق والدین بالخصوص پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث و نصائح کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے اس کی وجہ قرآن کی متواتر تاکیدات و تنبیہات اور اجتماعی ضرورت ہے۔       بالخصوص اس تناظر میں کہ پیغمبر نے معاشرہ سازی اور تمدن جدید کی ...

ايک نمونہ خاتون

ايک نمونہ خاتون
آسيہ ،فرعون کي زوجہ تهـي، وہ فرعون جس ميں غرور و تکبر کا نشہ بهـرا تهـا، جس کا نفس شرير تهـا اور جس کے عقائد اور اعمال باطل وفاسد تهـے- قرآن مجيد نے فرعون کو متکبر، ظالم ، ستم گر اور خون بهـانے والے کے عنوان سے ياد کيا هـے اور اس کو ”طاغوت“ کا نام ديا ...

توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا

توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا
محترمہ زھرا گونزالس ایک امریکی  شیعہ مسلمان ہیں ۔ انہوں نے ایک مراسم بنام " جشنوارہ دختران آفتاب "  میں مغربی ممالک کی  مسلمان خواتین کے لیۓ  حجاب کے متعلق پائی  جانے والی مشکلات کے متعلق بات کرتے ہوۓ کہا مسلمان عورتیں یورپی ممالک میں خود ...

نماز بہترین عمل ہے

نماز بہترین عمل  ہے
نماز دینی اعمال میں سے بہترین عمل  ہے۔اگر یہ درگاہ الٰھی میں قبول ہو گئی تو دوسری عبادات بھی قبول ہو جائیں گی اور اگر یہ قبول نہ ہوئی تو دوسرے اعمال بھی قبول نہ ہوں گے ۔ جس طرح انسان اگر دن رات میں پانچ دفعہ نہر میں نہائے دھوئے تو اس کے بدن ...

حضرت زينب س کي صفات

حضرت زينب س کي صفات
جناب زينب ان تمام صفات کے ساتھ ساتھ فصاحت و بلاغت کي عظيم دولت و نعمت سے بھي بہر مند تھي زينب بنت علي تاريخ اسلام کے مثبت اور انقلاب آفريں کردار کا دوسرا نام هے صنف نازک کي فطري ذمہ داريوں کو پورا کرنے اور بني نوع آدم عليہ السلام کو حقيقت کي پاکيز ہ ...

چالیس حدیثیں

چالیس حدیثیں
چالیس حدیثیںمترجم: محمد عسکری   عابدیپیشکش : امام حسین فاونڈیشن پہلی حدیث: نیک بات کی اہمیتعَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ع قَالَ: الْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِي الْمَالَ وَ يُنْمِي الرِّزْقَ وَ يُنْسِي‏ فِي‏ الْأَجَلِ‏ وَ يُحَبِّبُ ...

بے فاﺋده آرزو کے اسباب

بے فاﺋده آرزو کے اسباب
ایسی فکر کے اسباب:۱۔همیشه خیالات اور آرزوں میں رهتے هوئے حقیقی امید و رجا اور توهمات میں فرق نه سمجھنا۲:نفسانی خواھشات جیسا کہ سورہ قیامت کی آیہ ۵ میں ہے (بل یرید الانسان لیفجر امامه) انسان معاد میں شک نهیں رکھتا بلکه وه چاھتا هے که آزاد رهے اور بغیر ...

خالی دکان

خالی دکان
میں انتہائی غریب و مفلس شخص تھا۔ شاید یہ بات ناقابلِ یقین ہو کہ میں کچھ عرصے قبل ایسی زندگی گذار رہا تھا کہ اس کو یاد کر کے آج بھی ساری رات سو نہیں پاتا۔ ایک ایک لمحہ یاد آتا ہے۔ میرے بچے بھوک سے روتے تھے تو کلیجہ چھلنی ہوجاتا۔ محلے میں اگر اچھا کھانا ...

خدا کي وحدانیت کا اثبات

خدا کي وحدانیت کا اثبات
تاہم گذشتہ، حال اور مستقبل کے موجودات کے درميان کے درميان ربط و تعلق کچھ يوں ہے کہ گذشتہ (ماضي کے) موجودات نے موجودہ (ياحال کے) موجودات کے معرض وجود ميں آنے اور تخليق ہونے کے اسباب فراہم کرتے ہيں اور موجودہ (ياحال کے) موجودات آئندہ (يا مستقبل کے) ...