اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

خدا کون ھے؟

خدا کون ھے؟
 وہ کونسی ذات ھے جس کو عربی زبان میں الله، انگلش میں GOD، فارسی میں خدا کہا جاتا ھے اور ھر دیگر زبان والے اپنے اپنے اعتبار سے پکارتے ھیں؟ اس کے اوصاف کیا ھیں؟ اس کا ھم سے کیسا اور کیا رابطہ ھے؟ھم اس کے ساتھ کیسا رابطہ برقرار کریں؟ یہ اور اس طرح کے ...

اسلام اورخواھشات کی تسکین

اسلام اورخواھشات کی تسکین
دین اسلام نے واقعی، فطری، انفرادی، اجتماعی تمام ضرورتوں اور مصلحتوں کو پیش نظر رکھتے ھوئے جنسی تسکین کے لئے راستہ معین کیا ہے جس میں بے جا پابندیوں کے نہ خراب اثرات ھیں اور نہ بے قید و شرط آزادی کے تباہ کن نتائج ۔اسلام نے ایک طرف غیر شادی شدہ رھنے ...

حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔

حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)نے فرمایا: جس نے فاطمہ (س)کو اذیت پہنچائی اس نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذيت پہنچائی اس نے خدا کو اذيت پہنچائی اور خدا کو اذیت پہنچانے والا جہنمی ہے۔ مہرخبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق پیغمبر اسلام حضرت ...

فلسفہ نماز شب

فلسفہ نماز شب
سم اﷲ الرحمن الرحیمالحمد للّٰہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین وآلہ الطاہرین ولعنۃ اللہ علیٰ اعدائہم اجمعین۔اس دنیا امکان کا بہ نظر عائر مطالعہ کیا جائے تو اس کی ہر چیز چاہئیے عرض ہو یا جو  ہر حضرت حق کے فضل و کرم کا ...

سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات

سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات
گریہ، بکاء یا رونا انسانی احساسات و جذبات کا شدیدترین مظہر ہے اور اس کے اسباب و محرکات مختلف ہیں اور ہر محرک اور ہر سبب ایک خاص حالت کو نمایاں کرتا ہے۔ روایات و احادیث میں گریہ کی بعض اقسام کو ممدوح قرار دیا گیا ہے اور پاکدل بندوں کی پسندیدہ صفات میں ...

رمضان المبارک میں آئس لینڈ میں 22 گھنٹے اور چلی میں 11 گھنٹے کا روزہ ہوگا

رمضان المبارک میں آئس لینڈ میں 22 گھنٹے اور چلی میں 11 گھنٹے کا روزہ ہوگا
جبکہ ہندوستان میں 17 گھنٹے 11 منٹ، مراکش میں 17 گھنٹے 12 منٹ، عراق میں 16 گھنٹے 24 منٹ، الجزائر میں ساڑھے 17 گھنٹے، میکسیکو میں لگ بھگ 17 گھنٹے، اردن میں 17 گھنٹے 31 منٹ، لبنان میں ساڑھے 17 گھنٹے، سعودی عرب میں 16 گھنٹے 13 منٹ، ایران میں 16 گھنٹے 19 منٹ، مصر میں 16 ...

قرآن ايک کامل منشور حيات

قرآن ايک کامل منشور حيات
دنيا ميں کوئي ايسي قوم نہيں جو يہ دعوي کر سکے کہ وہ دستور حيات اورآئين زندگي جو ايک مذہبي ، قومي يا وطني نوشتہ کي صورت ميں ہمارے پاس ہے يہ وہي منشور حيات ہے جسکو اس کائنات کے پيدا کرنے والے خالق اکبر نے ہمارے لئے بھيجا تاکہ ہم اس تيرہ وتا ر دنيا ميں ...

حرم مطہر قم ( روضہ حضرت معصومہ علیہا السلام )

حرم مطہر قم ( روضہ حضرت معصومہ علیہا السلام )
آستانہ مقدسہ کی معماری ،ہنری تبدیلیوں کا خاکہ فی بیوت اذن الله ان ترفع و یذکر فیها اسمه یسبح له فیها بالغدو و الاصال رجال لا تلهیهم تجارة و لا بیع عن ذکر الله ( سورة نور/۳۶،۳۷)خدا وند عالم کا یہ روشن چراغ ایسے گھروں میں ہے کہ خدا وند عالم نے اذن دیا ...

حضرت پیغمبر اسلام (ص) کا مختصر زندگی نامه

حضرت پیغمبر اسلام (ص) کا مختصر زندگی نامه
چھوٹے سے مقالے میں پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے ولادت سے بعثت تک کے مختصر حالات تحریر کررہے ہیں اور اس مقالے کے آخر میں آپ کی ایک سو احادیث بھی لکھ رہے ہیں جو ہماری زندگی میں مشعل راہ ثابت ہوں ...

کردار زینب علیہا السلام

کردار زینب علیہا السلام
سم تعالیٰ جس طرح قیامت تک آنیوالی تمام نسلوں پر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت یہ حق بنتا ہے کہ امام حسین کو نہ بھلائیں اور انہیں ہر لمحہ یاد رکھیں ( چونکہ اگر امام حسین نے کربلا میں قربانی نہ دی ہوتی تو نہ آج اسلام ہوتا اور نہ ایمان ، نہ آج نماز ہوتی اور نہ ہی ...

امام جواد کے نام امام رضا کا ایک اہم خط

امام جواد کے نام امام رضا کا ایک اہم خط
بزنطی جوشیعہ دانشور راوی اور امام رضا علیہ السلام کے معتبر او رمطمئن صحابی ہیں ،بیان کرتے ہیں: میں نے اس خط کو پڑھا ہے جو امام رضا علیہ السلام نے خراسان سے حضرت امام جواد ]محمد تقی[ علیہ السلام کو مدینہ بھیجا تھا، جس میں تحریر تھا:مجھے معلوم ہوا ہے کہ ...

اچھے گھرانے کي خوبياں

اچھے گھرانے کي خوبياں
ايک اچھا گھرانہ يعني ايک دوسرے کي نسبت اچھے، مہربان، پُر خلوص جذبات و احساسات کے مالک اور ايک دوسرے سے عشق و محبت کرنے والے مياں بيوي جو کہ ايک دوسرے کي جسماني اور روحاني حالت کو ملحوظ ِ خاطر رکھتے ہوئے ضرورت کے مطابق ايک دوسرے کي مدد کريں، ايک دوسرے ...

پانچويں حتمي علامت

پانچويں حتمي علامت
يہ علامت علماء اور فقہاء کے نزديک اتني اہم اور قابل اعتماد ہے کہ انہيں نے نماز کے لئے مکروہ مقامات کے زمرے ميں بيداء کي طرف بھي اشارہ کيا ہے اور اس فتوے کے ضمن ميں تحرير فرمايا ہے کہ "يہ وہ علاقہ ہے جہاں سفياني کا لشکر زمين ميں دھنس جائےگا"- محدث قمي(رح) ...

قرآن مجيد ذريعہ نجات

قرآن مجيد ذريعہ نجات
جب کوئي قوم قرآن مجيد کي عزت و تعريف و تمجيد کرتي ہے تو در حقيقت وہ خود اپني تعريف و تمجيد کرتي ہے ايسي قوم اس انسان کے مانند ہے جوفتات عالمتاب کي مدح و ثنا کرتا ہے، کيونکہ قرآن کتاب ہدايت ہے، قرآن انسان کے لئے قيمتي الٰہي يتوں کا مجموعہ ہے ۔ قرآن ...

سورہ ياسين کا اثر انسان کي زندگي پر

سورہ ياسين کا اثر انسان کي زندگي پر
سورہ مبارکہ ياسين انسانوں کي پوري زندگي، جسم اور روح، مال و دولت، صحت اور فلاح و بہبود، زندگي اور موت، اس دنيا اور آخرت کو متاثر کر سکتي ہے. پيغمبر اسلام(ص) اور ائمہ اطہار نے اس کے اثرات کو بيان کيا ہے- پيامبر(ص) نے حضرت علي(ع) کو فرمايا: "اے  علي! سورہ ...

چھوتھے امام: حضرت زین العابدین علیہ السلام

چھوتھے امام: حضرت زین العابدین علیہ السلام
آپ کے دومشهور لقب ھیں ”سجاد“ اور ”زین العابدین“ ،آپ کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ میں سن اڑتیس ہجری کو هوئی،آپ کا اس وقت بچپن تھا جس وقت آپ کے جد امیر المومنین علیہ السلام پر مصائب پڑے اور آپ کے چچا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ سازش کی گئی ...

جناب سیدہ فاطمہ زھرا ۔س۔ کی خانہ داری

جناب سیدہ فاطمہ زھرا ۔س۔ کی خانہ داری
ی بی سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا گھر کا تمام کام اپنے ھاتھ سے کرتی تھیں- جھاڑو دینا، کھانا پکانا , چرخہ چلانا , چکی پیسنا اور بچوں کی تربیت کرنا ,یہ سب کام اور ایک اکیلی سیدہ لیکن نہ توکبھی تیوریوں پر بل آئے نہ اپنے شوھر حضرت علی بن ابی طالب علیہ ...

قرآن کيا ہے؟

قرآن کيا ہے؟
  خالق کائنات نے اپنے کلام کے تعارف کے ليے حسب ذيل الفاظ استعمال فرمائے ہيں :   اس کے علاوہ اور بھى تعبيريں ہيں ،ليکن يہاںصرف يہ واضح کرنا مقصود ہے کہ ان تعبيرات کى روشنى ميں قرآن کريم کى واقعى حيثيت کيا قرار پاتي ہے -      اہل قلم اس ...

حضرت خدیجہ تاریخ کے آئینہ میں عورت کے مال سے مھر کی ادائیگی کرے

حضرت خدیجہ تاریخ کے آئینہ میں عورت کے مال سے مھر کی ادائیگی کرے
  حضرت خدیجہ تاریخ کے آئینہ میںعورت کے مال سے مھر کی ادائیگی کرے )جس پرحضرت ابوطالب نے ناراضگی کااظھار کرتے ھوئے غضب کے عالم میں فرمایا،”اذاکانوا مثل ابن اخی ھذاطلبت الرجل باغلی الاثمان وان کانوا امثالکم لم یزوجوا الابالمھر الفالی“(۱۹)(اگرکوئی ...

اللّٰه کے اچهے بندوں کے صفات

اللّٰه کے اچهے بندوں کے صفات
  حدیث :عن ابن عمر قال :خطبنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبةً   ذرفت منہا العیون ووجلت منہاالقلوب فکان مما ضبطت منہا:ایہاالناس ان افضل الناس عبداً من تواضع عن رفعة ،وزہد عن رغبة،وانصف عن قوة،وحلم عن قدرتہ [1] ترجمہ :ابن عمر سے روایت ہے کہ ...