اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق
موجودہ انسانی مصائب سےنجات ملنےکی واحد صورت یہی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا کےحکمران (رہنما) بنیں ۔ یہ مشہور مغربی محقق و مفکر جارج برناڈشاہ کا قول ہےاور یہ نبی اکرم کی ذات والاصفات کےبارے میں غیر متعصب اور غیر مسلم محققین اور مفکرین ...

حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں

حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں
قال علي ابن الحسين عليهما السلام: « انت بحمد الله عالمة غير معلمة فهمة غير مفهمة»(1)  امام زين العابدين عليہ السلام فرماتے هيں کہ بحمد اللہ ميري پھوپھي (زينب سلام عليہا) عالمہ غيرمعلمہ هيں اور ايسي دانا کہ آپ کو کسي نے پڑھايا نهيں هے.  زينب سلام ...

ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ

ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ
ماہ رمضان کے تصور سے روزہ کا تصور فورا ذہن میں آتا ہے اس لیے اسے "روزوں کا مہینہ" بھی کہا جاتا ہے۔[۱]۔ اور روزہ کے تصور سے صبر اور تحمل کا تصور خطور کرتا ہے اس لیے اسے "صبر کامہینہ" بھی کہا جاتا ہے۔[۲] اللہ کا مہینہ، ضیافت الہی کا مہینہ بھی اس کے دوسرے نام ...

شہادتِ قاسم ابن امام حسن

شہادتِ قاسم ابن امام حسن
امام حسن علیہ السلام جب دنیا سے جارہے تھے اور زہر کی وجہ سے جگر کے ٹکڑے ہو کر نکل رہے تھے تو امام حسن ایک عالم کرب میں تھے۔ جب آخری وقت آیا تو آپ نے فرمایا: میرا قاسم کہاں ہے؟ ذرا بلالو۔ اس وقت جنابِ قاسم کی عمر صرف تین سال کی تھی۔ جنابِ قاسم کو لایا ...

قيام عاشوراء کا سب سے اہم پيغام امر بالمعروف و نھي عن المنکر

قيام عاشوراء کا سب سے اہم پيغام امر بالمعروف و نھي عن المنکر
ھم يھاں پر امر بالمعروف اور نھي عن المنکر کي اھميت کے سلسلہ ميں معصومين عليھم السلام سے منقول چند احاديث کو بيان کرتے ھيں، تاکہ اس کي اھميت کا اندازہ لگايا جاسکے، کيونکہ ھمارے معاشرہ کے بعض ذمہ دار حضرات بھي اس فريضہ الٰھي کي نسبت کم توجہ ديتے ھيں، ...

ماہ محرم کو ماہ معرفت حسینیت اور ماہ معرفت انسانیت منانے کا اعلان

ماہ محرم کو ماہ معرفت حسینیت اور ماہ معرفت انسانیت منانے کا اعلان
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی نے کہا ہے کہ ہم ماہ محرم کو ماہ معرفت انسانیت کے نام سے منائیں گے، کیونکہ کہ خانوادہ عصمت و طھارت نے اپنی قیمتی جانیں قربان کرکے تاریخ انسانیت میں عظیم داستانیں رقم کیں۔ اب ...

مسلمانوں کو قرآن کي روشني ميں زندگي بسر کرني چاہيۓ

مسلمانوں کو قرآن کي روشني ميں زندگي بسر کرني چاہيۓ
قرآن حکیمقرآن کے سلسلہ ميں ديگر مذاہب سے متعلقہ مفکرين اور مستشرقين کے نظريات اس قدر ہيں کہ انکے جائزہ کے لئے کئي مستقل کتابيں درکار ہيں اور اس سلسلہ ميں پيشتر بھي کافي کام ہوا ہے اسکے باوجود بھي يہ ميدان اب بھي تشنہ تحقيق ہے اگرچہ علمي اور تحقيقي ...

امام رضا علیہ السلام کی چند نصحتیں اور فرامین

امام رضا علیہ السلام کی چند نصحتیں اور فرامین
آپ کی نصیحتیں امام نے ابراہیم بن ابی محمود کو یوں وصیت فرمائی:''مجھے میرے والد بزرگوار نے انھوں نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے رسول اسلام ۖ سے نقل کیا ہے :جس نے کسی کہنے والے کی بات کان لگا کر سنی اس نے اس کی عبادت کی ،اگراس کہنے والے کی ...

محترمہ والٹرور کے خيالات اسلام کےبارے ميں

محترمہ والٹرور کے خيالات اسلام کےبارے ميں
محترمہ والٹرور کي اس رفت و آمد اور سفر کا نتيجہ ان کے اسلام لانے کي صورت ميں ظاہر ہوا- عصر حاضر کي تاريخ کا ايک بڑا واقعہ محترمہ والٹرور کو ايک اور حقيقت سے آشنا کراتا ہے- وہ زالٹس برگ يونيورسٹي ميں ايران کے اسلامي انقلاب کے بارے ميں ايک فلم ديکھتي ...

امام مھدی عج اوریوسف نبی ع میں شباھتیں

امام مھدی عج اوریوسف نبی ع میں شباھتیں
انسان کے نفسياتي حالات سے ايک يہ حالت ہے کہ مسلسل اس کا سامنا نئے اورتازہ واقعہ يا حالت سے ہوتاہے جب بھي ايساہوتووہ دفاعي حالت ميں آجاتاہے بہت کم ايساہوتاہے کہ وہ اس نئے واقعے کے سامنے سرجھکا دے بلکہ سوال کرتا ہے کہ ميں اس نئي بات کو کيوں مانوں؟ اپني ...

قرآن مجيد اور مالى اصلاحات

قرآن مجيد اور مالى اصلاحات
اقتصادي دنيا ميں ماليات کى تنظيم کے دو مرحلے ہوتے ہيں۔ ايک مرحلہ پيداوار کا ہوتا ہے اور دوسرا ثروت کى تقسيم کا اور عام طور سے اقتصادى نظام تقسيم کے بارے ميں بحث کرتاہے اور پيداوار کے مرحلے کو علم الاقتصاد کے حوالے کر ديتا ہے۔ ليکن اسلام نے دونوں ...

عزت امام حسین (ع) کی نگاہ میں

عزت امام حسین (ع) کی نگاہ میں
عزت، اخلاق اسلامی کے ثابت اور ناقابل تغییر اصولوں میں سے ہے نہایت افسوس کی بات ہے کہ ہمارے معاشرے میں بہت سے الفاظ اپنے اصلی معانی اور معارف کھو بیٹھے ہیں جیسے صبر، عشق وغیرہ، ان میں سے ایک کلمہ عزت بھی ہے اس مختصر سے مقالہ میں امام حسین(ع) کے نزدیک ...

اسلام كے پہلے مہاجرين

اسلام كے پہلے مہاجرين
پيغمبر اكرم (ص) كى بعثت اور عمومى دعوت كے ابتدائي سالوں ميں مسلمان بہت ہى كم تعداد ميں تھے قريش نے قبائل عرب كو يہ نصيحت كرركھى تھى كہ ہر قبيلہ اپنے قبيلہ كے ان لوگوں پر كہ جو پيغمبر اكرم (ص) پر ايمان لاچكے ہيں انتہائي سخت دبائوڈاليں اور اس طرح ...

اندرونی دفاعی نظام

اندرونی دفاعی نظام
’’اس پٹرول پمپ پر پٹرول کی بو کتنی زیادہ ہے؟؟‘‘ فراز نے گاڑی کو پمپ کے سامنے روکتے ہوئے کہا۔ اور پھر چابی اس لڑکے کو دے دی جو گاڑی کو دیکھ کر اس کی طرف بڑھا تھا۔’’مجھے تو یہ خوشبو لگتی ہے۔‘‘ ساتھ بیٹھی نکہت فراز نے اسکارف ٹھیک ...

دینی معاشرہ میں قرآن کا مرتبہ

دینی معاشرہ میں قرآن کا مرتبہ
انسان کے اختیار میں صرف قرآن آسمانی کتاب ہے قرآن کے بارے میں جو کچھ نہج البلاغہ میں ذکر ہوا ہے ، اگر اسے بیان کریں تو گفتگو کا سلسلہ طویل ہو جائے گا۔ کیونکہ امام علی  ـ نے نہج البلاغہ کے بیس سے زیادہ خطبوں میں قرآن اور اس کے مرتبہ کا تعارف کرایا ہے اور ...

امام زین العابدین علیہ السلام اخلاق کی دنیامیں

امام زین العابدین علیہ السلام اخلاق کی دنیامیں
امام زین العابدین علیہ السلام چونکہ فرزندرسول (ص)تھے اس لئے آپ میں سیرت محمدیہ کاہونالازمی تھا علامہ محمدابن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ ایک شخص نے آپ کوبرابھلاکہا، آپ نے فرمایابھائی میں نے توتیراکچھ نہیں بگاڑا،اگرکوئی حاجت رکھتاہے توبتاتاکہ میں ...

محمد النمر نے سعودی حکومت کے اقدام کو وحشیگری قرار دیا

محمد النمر نے سعودی حکومت کے اقدام کو وحشیگری قرار دیا
کی رپورٹ کے مطابق شہید آیت اللہ باقر النمر کے بیٹے محمد النمر نے سعود ی حکومت کے اس اقدام کو وحشیگری قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت ہمارے والد کے جنازے سے بھی ڈرتی ہے اسی لئے وہ ان کا جنازہ ہمارے حوالے نہیں کر رہی ہے - شہید آیت اللہ باقر النمر کے ...

انا قتیل العبرہ

انا قتیل العبرہ
عام طور پر مظلوم کی عزاداری کا دائرہ خاندان اور اعزاء ہی کے درمیان محدود رہتا ہے اور ورثاء بھی سوگواری کو ایک رسم کے طور پر انجام دیکر دوبارہ اپنے کام و زندگی میں لگ جاتے ہیں مگر اس کے برخلاف سر زمین کربلا پر کچھ اس طرح سے مظالم ڈھائے گئے کہ نہ صرف ...

علوم قرآن کي اصطلاح

علوم قرآن کي اصطلاح
علومِ قرآن کي اصطلاح اور اس کي تقسيم بنديصدر اسلام ہي سے اہل علم و دانش صحابہ تابعين اور تبع تابعين علوم قرآن ميں سے کسي ايک يا چند علوم ميں مہارت رکھتے تھے اورانہوں نے خاص موضوعات ميں تحريريں اور کتب يادگار چھوڑي ہيںمثلاً ابو عبيد قاسم بن سلام ...

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
عاشورائے حسینی جب کربلا کے گرم ریگزار پر آغوش رسالت کے پروردہ سوار دوش رسالت و نبوت‘ نبی کے نورعین فاطمتہ الزہرا(ع)کے دل کے چین‘ علی بن ابی طالب (ع)کی شجاعت و امامت کے وارث‘ اپنے وقت میں باری تعالی کی پسندیدہ ترین شخصیت حضرت حسین بن علی(ع)کو ...