اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

کربلا ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ

کربلا ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ
وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے دنیاکے علم و شعور میں اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،اہدافِ کربلاکی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جارہی ہے۔اکیسویں صدی کی ایک دردناک حقیقت یہ ہے کہ اس صدی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور میڈیا کے مختلف ...

مناظرات پیامبر اعظم (ص)

مناظرات پیامبر اعظم (ص)
استاد محمدی اشتہاردی مترجم: اقبال حیدر حیدری ۔ پانچ گروہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے مناظرہ[1] ۲۵ / افراد پر مشتمل اسلام مخالفوں کے پانچ گروہ نے آپس میں یہ طے کیا کہ پیغمبر کے پاس جاکر مناظرہ کریں۔ ان گروہوں کے نام اس طرح تھے: یہودی، ...

تربت حسینی کی فضیلت

تربت حسینی کی فضیلت
زمین کربلا کی شرافت اورترتب حسینی کی فضیلت اس کے عظیم اثرات کے متعلق بہت سی روایتیں موجود ہیں۔ہم ذیل میں فضیلت تربت کی دو روایتوں اور توہین کے برے اثرات پر مبنی دو واقعات بیان کرنے پر اکتفا کرتے ہیں۔ متن: جناب شیخ مفید کے استاد شیخ ابن قولویہ اپنی ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
حضرت معصومہ سلام الله علیہا کی زیارت کف بارف میں وارد ہونے والی روایات بهی مندرجہ بالا سطور میں بیان ہوئیں. اب سوال یہ ہے کہ ان فضائل و جزا کا فلسفہ کیا ہے؟ کیا یہ تمام اجر و ثواب بغیر کسی ہدف کے فقط ایک بار ظاہری طور پر زیارت کرنے والے کو میسر ہوجائے ...

اکثر بڑے انقلابات صاحبان علم کی فکروں کا نتیجہ

اکثر بڑے انقلابات صاحبان علم کی فکروں کا نتیجہ
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے اندر ایک فکر تھی کہ جس پر بھروسہ کرکے آپ نے ایک بہت بڑا انقلاب برپا کر دیا ایسا تحوّل جس نے دنیا کے سیاسی حالات کو درہم برہم کر دیا یہ سب ایک مثبت فکر کا نتیجہ ہے ۔ حوزہ علمیہ اوریونیورسٹی کے درمیان ارتباط ایک مبارک شئے ہے ...

حضرت معصومہ (س) کے مختصر حالات

حضرت معصومہ (س) کے مختصر حالات
آپ کا اسم مبارک فاطمہ ہے۔آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے۔آپ کے پدر بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) ہیں آپ کی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں اور یہی بزرگوار خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں ۔بس اسی وجہ سے حضرت معصومہ (س) اور ...

اپنے حال پر توجہ دیں

اپنے حال پر توجہ دیں
ہر حال میں اپنی زندگی سے مطمئن رہیں اور ماضی کی پریشانیوں کے سامنے ایک مضبوط دیوار کھڑی کر دیں ۔ مستقبل کے بارے میں بھی ضرورت سے زیادہ فکرمند نہ ہوں ۔ ایک حد تک مستقبل کے بارے میں سوچنا اور بہتر مستقبل کے لیۓ محنت کرنا اچھی بات ہے لیکن  مستقبل میں ...

مذھبى تعليم کى تحقيق

مذھبى تعليم کى تحقيق
قرآن مجيد عيب جو حضرات کوبرے انجام سے ڈراتے ھوئے ان کى اس برى عادت کا نتيجہ بتاتا ھے ؛” ويل لکل ھمزة لمزة “ھر طعنہ دينے والے چغلخور کے لئے ويل ھے ۔اسلام نے معاشرہ کى وحدت کى حفاظت کے لئے زندگى کے اندر اصول ادب کي رعايت کو ضرورى قرار ديا ھے اور ...

شيعہ کافر ، تو سب کافر ( حصّہ ہفتم )

شيعہ کافر ، تو سب کافر ( حصّہ ہفتم )
ممتاز شيعہ مختار ثقفي کہ جو شہادت حسين عليہ السلام کے وقت پابند سلاسل تھے کي بيڑياں کٹيں تو انھوں نے بھي قاتلان حسين (ع) سے انتقام لينے کي ٹھاني اپنے گرد ہزاروں شيعہ اکٹھا کئے -پھر چن چن کر قاتلان حسين (عليہ السلام)کو تہہ تيغ کيا ۔اس خونريزي کے دوران ...

ماہ رمضان کے فضائل

ماہ رمضان کے فضائل
شیخ صدوق(رح) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا -سے اور حضرت نے اپنے آبائ طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین -سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آرہا ...

علامہ حسین مسعودی: حکومت سندھ عزاداران امام حسین (ع) کو تحفظ دینے میں ناکام نظر آتی ہے

علامہ حسین مسعودی: حکومت سندھ عزاداران امام حسین (ع) کو تحفظ دینے میں ناکام نظر آتی ہے
کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر علامہ حسین مسعودی نے کہا کہ حکومت سندھ عزاداران امام حسین (ع) کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ فیڈرل بی ایریا میں شہداء ناظم آباد کے سوگ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ...

زندگى کے روشن و تاريک پھلو

زندگى کے روشن و تاريک پھلو
انسان کى زندگى راحت و تکليف سے عبارت ھے - ان ميں سے ھر ايک انسان کى کوتاہ و محدود زندگى پر سايہ فگن ھے ھر شخص اپنے مقسوم کے مطابق ان دونوں سے دو چار ھوتا ھے اور اسى تلخ حقيقت کے مطابق انسان راحت و الم کے درميان اپنى پورى زندگى گزار ديتا ھے -يہ تو ھمارے ...

عالمة غير معلمة حضرت زينب (س)

عالمة غير معلمة حضرت زينب (س)
قال علي ابن الحسين عليہما السلام: ”‌ انت بحمد اللہ عالمة غير معلمة فہمة غير مفہمة“[1] امام زين العابدين عليہ السلام فرماتے هيں کہ بحمد اللہ ميري پھوپھي (زينب سلام عليہا) عالمہ غيرمعلمہ هيں اور ايسي دانہ کہ آپ کو کسي نے پڑھايا نهيں هے. زينب سلام ...

غير مسلم مفکرين کي نظر ميں حضرت امام علي عليہ السلام کے فضائل

غير مسلم مفکرين کي نظر ميں  حضرت امام علي عليہ السلام  کے فضائل
"‌اگر يہ بے مثال اور عظيم خطيب (علي عليہ السلام) آج بھي منبر کوفہ پر آکر خطبہ ديں تو مسجد کوفہ اپني تمام تر وسعت کے باوجود يورپ کے تمام رہبران او رعلماء سے کھچا کھچ بھرجائے گي- يہ رہبراور علماء اس لئے آئيں گے کہ وہ اپنے علم کي پياس اس در شہر علم کے ...

امام حسین علیہ السلام کون ہیں

امام حسین علیہ السلام کون ہیں
سید الشہدا، امام حسین بن علی علیھما السلام، رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ آپ (ع) کی مادر گرامی سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا ہیں۔ آپ ہجرت کے تیسرے سال تین شعبان کو یا دوسری ...

حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد

حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد
حُرّ بن یزید ریاحی ان اکابرین اسلام کا نمونۂ اتم ہیں جو دنیا داری اور سیاست بازی کا شکار تو ہوئے لیکن اکسیر امامت نے انہیں ایک بار پھر کندن بنایا اور رہتی دنیا تک عظمت کے آفاق میں چمکتے دمکتے رہیں گے۔   "حُرّ بن یزید ریاحی"، کوفہ کے عمائدین میں شمار ...

حضرت امام حسين عليہ السلام اور اسلامي حکومت

 حضرت امام حسين عليہ السلام  اور اسلامي  حکومت
الٰہي نمائندوں اورآسماني راہنماۆں نے ديني حکومت قائم کرنے کي آخري سانسوں تک کوشش کي ہے- اورظلم و ستم سے بشريت کو نجات دلانے کے ليے کچھ قوانين مقرر کيے ہيں - امام علي (ع) کي شہادت کے بعد بني اميہ کے بر سر اقتدار آنے سے اسلامي حکومت استعماري حکومت ميں ...

پہلا سورہ جو رسول خدا ۖ پر نازل ہوا

پہلا سورہ جو رسول خدا ۖ پر نازل ہوا
رجب المرجب، یوم نجات عالم ...

حب علي سے جنت کا حصول اور جہنم سے نجات ممکن ہے

حب علي سے جنت کا حصول اور جہنم سے نجات ممکن ہے
(1) راوي کہتا ہے کہ ميں نے حضرت امام جعفر صادق (عليہ السلام) سے حضرت رسول خدا (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم) کے اس فرمان کے متعلق پوچھا کہ اس کا کيا مطلب ہے ؟ جو شخص امام کي معرفت کے بغير مرجائے وہ جہالت کي موت مرا ہے حضرت امام جعفر صادق (عليہ السلام) نے ہاتھ ...

”فطرت“ قرآن ميں

”فطرت“ قرآن ميں
قرآن مجيد ميں ”فطر“ کے مشتقات مختلف طريقے سے استعمال ھوئے ھيں۔ مثلاً ”فطرالسموات والارض“ ،”فطرکم اول مرة“،فطرنا ، فطرني ،  فاطر السموات والارض  يھاں قرآن کي مراد پيدا کرنے اور خلق کرنے سے ھے۔ لفظ ”فطور“ آيت ”فارجع ...