اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

فلسفہ نماز شب

فلسفہ نماز شب
بسم اﷲ الرحمن الرحیم الحمد للّٰہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین وآلہ الطاہرین ولعنۃ اللہ علیٰ اعدائہم اجمعین۔ اس دنیا امکان کا بہ نظر عائر مطالعہ کیا جائے تو اس کی ہر چیز چاہئیے عرض ہو یا جو  ہر حضرت حق کے فضل و کرم کا ...

سنت محمدی کو زندہ کرنا

سنت محمدی کو زندہ کرنا
حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ) کی قضاوت ،جدید احکام نیز جو آپ اصلاح کریں گے اس کے متعلق بہت ساری روایات پائی جاتی ہیں ایسے احکام جو موجودہ فقہی متون اور کبھی ظاہر روایات و سنت کے موافق نہیں ہیں بھائی کی میراث کا قانون عالم ذر میں ،شرابخور، بے نمازی ...

امیرالمؤمنین (ع) کا وصیت نامہ

امیرالمؤمنین (ع) کا وصیت نامہ
ابوالفرج اصفہانی نے مقاتل الطالبیین میں روایت کی ہے کہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد امیرالمؤمنین (ع) کے زخمی ہونے کے بعد کوفہ کے طبیب آپ (ع) کی بالین پر حاضر ہوئے اور ان میں زخم کے علاج اور جراحی میں کوئی بھی اثیر بن عمرو سے زیادہ ماہر اور استاد نہ ...

شيطان کي تيسري غلطي

شيطان کي تيسري غلطي
بالآخر ابليس اپنے اس  بڑے گناہ اور عظيم خطا کے باعث تباہ و برباد ہوا اور  خدا کي جوار رحمت سے باہر نکال ديا گيا  اور اس برے فعل کي وجہ سے دنيا کي مردود ترين مخلوق بن گيا  ليکن يہ لعنت بھي اس کي بيداري کا باعث نہ بني  اور شيطان اب بھي غرور اور ...

بہترين عبادت کون سي ہے ؟

بہترين عبادت کون سي ہے ؟
بہترين عبادت  وہ عبادت ہے جو خالصتا  اللہ تعالي کي رضا کے ليۓ  کي جاۓ  اور اس عبادت ميں خدا کي ذات کے سواء کوئي بھي چيز شامل نہ ہو - حضرت علامہ طباطبائي  فرماتے ہيں کہ" عبادت اس وقت حقيقي عبادت ہوتي ہے جب عبادت کرنے والے کي عبادت ميں خلوص ہو ...

امام خمینی کی نظر میں اتحاد

امام خمینی کی نظر میں اتحاد
خلاصہ : حضرت امام خمینی کے افکار و نظریات سے آگاہی حاصل کرنا جو اپنے زمانے میں اسلامی امۃ کے اتحاد کے سب سے بڑے منادی رہے ہیں اور اسی بنا پر انہوں نے ایران میں اسلامی الہی نظام کی بنیاد رکھی تھی اتحاد کا درد رکھنے والوں کے لۓ راہ گشا اور مشعل راہ ...

رواں سال حج کا نعرہ"وحدت، بیداری اور مسئولیت اسلامی"ہے

رواں سال حج کا نعرہ
ولی فقیہ کے نمایندے اور ایرانی حجاج کے سرپرست نے جمعرات کو سعودی عرب روانگی سے پہلے مہرآباد آیرپورٹ پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا : رواں سال حج کا نعرہ "وحدت، بیداری و مسئولیت اسلامی" ہے جس کا طریقہ کار امام خامنہ ای نے حج و زیارت کے زمہ داروں ...

سقیفہ کی کاروائی

سقیفہ کی کاروائی
بقہ گفتگو کا حاصل مطالعہ یہ ہے کہ : حضرت علی (ع) پوری طرح سے خلافت بلافصل کی اہلیت وقابلیت رکھتے تھے ۔ کیونکہ علی (ع) کا رسول اسلام اور خود اسلام سے گہرا ارتباط تھا اور اسلام اور رسول اسلام بھی انہیں خلافت وامامت کے لائق سمجھتے تھے ۔اگر بالفرض سقیفہ بنی ...

اہميت کتاب الہي

اہميت کتاب الہي
خدا تعالي کي ذات نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء مبعوث فرمائے- ان انبياء کرام  کو مختلف کتابيں اور صحيفے بھي عطا فرمائے- حضرت دائود عليہ السلام  کو زبور، حضرت موسيٰ عليہ السلام  کو تورات اور حضرت عيسيٰ عليہ السلام  کو ...

سفير حسيني

سفير حسيني
جناب مسلم جناب عقيل ابن ابوطالب  کے فرزند اور عقيل امام علي  کے بھائي اس طرح مسلم امام حسين (ع)  کے چچا زاد بھائي ہيں - آپ کي مادر گرامي کا نام ‘عليہ تھا’  اس وقت ہميں جناب مسلم کے تمام حالات زندگي بيان کرنا مقصود نہيں ہيں بلکہ آپ کي حيات ...

حضرت علي عليہ السلام نے سب سے پہلے نبوّت کي گواہي دي

حضرت علي عليہ السلام نے سب سے پہلے نبوّت کي گواہي دي
دعوت ذوالعشيرہ کي مشہور و معروف روايات ميں بيان ہوا ہے کہ پيغمبر اکرم (ص) نے کھانا تيار کرايا اورقريش ميں سے اپنے رشتہ داروں کي دعوت کي اور ان کو اسلام کا پيغام سنايا، فرمايا: جو شخص سب سے پہلے اسلام کے پيغام ميں ميري نصرت و مدد کرے گا وہ ميرا بھائي، ...

"" غدیر خم "" تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ

غدیر خم میں رسول اکرم (ص) نے فرمایا : " من کنت مولاہ فہٰذا علی مولاہ اللہم وال من والاہ، وعاد من عاداہ واحب من احبہ وابغض من ابغضہ وانصر من نصرہ وخذل من خذلہ وادر ا لحق معہ حیث دار "جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی(ع) مولا ہیں اے اللہ اسکو دوست رکھ جو ...

خدا کا خالق کوں؟

خدا کا خالق کوں؟
علاوہ ازين کہ اگر فرض کريں کہ خداوند متعال ـ جو واجب الوجود ہے ـ پھر بھي ايک علت کا محتاج ہے جو اس کو وجود ميں لائي ہے، تو تسلسلِ باطل سے دوچار ہونگے؛ کيونکہ اگر ہم علت و معلولات اور خالق و مخلوقات کا ايک سلسلہ فرض کريں ـ جن ميں واجب الوجود بالذات ...

قرآن کریم میں مذکورہ صفات خدا پر ایک اجمالی نظر

قرآن کریم میں مذکورہ صفات خدا پر ایک اجمالی نظر
ہ کہا جا سکتا ھے کہ دین اسلام کے ظھور اور نازل ھونے کی حقیقی اور اصل دلیل یہ تھی کہ اسلام، حقیقت خدا کو اس طرح پہچنوائے جو اس ذات مقدس کو پھچنوانے کا حق ھے۔ قرآن کریم میں جس طرح خدا کی ذات کی شناخت کرائی گئی ھے ایسی شناخت کسی بھی مکتب یا مذھب میں موجود ...

قرآن مجيد کي رو سے اسلامي اتحاد

قرآن مجيد کي رو سے اسلامي اتحاد
قرآن مجيد نے اتحاد اور اختلاف کے موضوع کو تفصيل کے ساتھ بيان کيا ہے ، ايک طرف يہ کہ اس نے تاريخ انساني ميں اختلاف کے نتائج کو علل اور وجوہات کے ساتھ ذکر کرکے اس کے مٹانے کے طريقہ کو پيش کيا ہے دوسري طرف وحدت کے مسئلہ کو ہمبستگي کي راہ اور اصول کي ...

دین واحد کے ماننے والوں میں اختلاف کیوں ؟

دین واحد کے ماننے والوں میں اختلاف کیوں ؟
دین اسلام ،دین خدا ھے ، نہ کسی خطّے سے مخصوص ھے نہ کسی فرد سے ۔ کراچی میں جھاں میں عشرہ پڑھتا ھوں وھاں کثرت سے اھلنست برادران بھی آتے ھیں ۔ وھاں کی انتظامیہ کمیٹی نے آخر میں شکریہ ادا کرنے کے لئے مجھ سے دو تین منٹ کی تقریر کرنے کے لئے کھا ۔ میں نے وھاں ...

مغربي زندگي کي خامياں

مغربي زندگي  کي خامياں
سيکولر اور لاديني افکار ميں انسان کا ہدف اور مقصد زندگي سے صرف زيادہ سے زيادہ مادي لذتيں حاصل کرنا ہے - ايسے انسان کا آخري مقصد ، معاشي زندگي ہے - ماديات ميں الجھے ہوئے انسانوں کا اعلي ترين مقصد زيادہ سے زيادہ منفعت اور سود حاصل کرنا ہے اور نتيجے ميں ، ...

عظمت صديقہ طاہرہ زينب کبريٰ

عظمت صديقہ طاہرہ زينب کبريٰ
کائنات کي سب سے محکم و مقدس شخصيتوں کے درميان پرورش پانے والي خاتون کتني محکم و مقدس هو گي اس کا علم و تقويٰ کتنا بلند و بالا هو گا يهي وجہ هے کہ روايت کے جملہ هيں کہ آپ عالمہ غير معلمہ هيں آپ جب تک مدينہ  ميں رهيں آپ کے علم کا چر چہ هو تا رہا اور جب آپ ...

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو
مقدمہ:اس بات کو ذہن میں رکہتے ہوے کہ حضرت کے میلاد کے د ن نزدیک ہیں، ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم ا ن حضرت کا ذکر کریں، اور ان کے ذکر کو اس طرح کریں کہ اس سے ہماری تربیت ہو، مرحوم علامہ مجلسیۺ نے امام مہدی (عج) کے بارے میں ایک حدیث نقل کی ہےمتن حدیث :اذا قام ...

دینی ثقافت کے مخالفین کا مقصد قرآن کی روشنی میں

دینی ثقافت کے مخالفین کا مقصد قرآن کی روشنی میں
مذکورہ مطالب کے پیش نظر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ قرآن اور دینی ثقافت کے مقابلہ میں ان شیطنتوں سے مخالفین کا مقصد کیا ہے؟ اس کے جواب کے لئے پہلے ہم قرآن کے نظریہ کی تحقیق پیش کرتے ہیںپھر اس کے متعلق نہج البلاغہ میں حضرت علی  ـ کے بیان کی توضیح پیش کریں ...