اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

فلسفہٴ روزہ

فلسفہٴ روزہ
ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ ھو ۔ حکمت جانے بغیریا تو وہ سرے ...

حضرت ابو طالب علیہ السلام حامی رسالت

حضرت ابو طالب علیہ السلام حامی رسالت
حضرت ابو طالب علیہ السلام، رسول اکرم کے چچا اور امیر المومنین حضرت علی- کے والد بزرگوار تھے۔ آپ جناب عبد المطلب(ع) کے وصی و جانشین اور رسول اکرم کے سب سے بڑے حامی و مددگار تھے۔ آپ(ع) کی حیات طیبہ آپ کے بے نظیر کارناموں سے بھری ہے۔ ایک ایسی شخصیت جو درد ...

حضرت علی علیہ السّلام

حضرت علی علیہ السّلام
نام پیغمبر اسلام (ص) نے آپ کا نام اللہ کے نام پر علی رکھا ۔ حضرت ابو طالب و فاطمہ بنت اسد نے پیغمبر اسلام (ص) سے عرض کیا کہ ہم نے ہاتف غیبی سے یہی نام سنا تھا۔القابآپ کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس ...

عیسایی، قرآن كی نظر میں

عیسایی، قرآن كی نظر میں
قرآن كریم میں بہت سی آیتیں عیسائیوں پر تنقید اور ان كے اعمال و اعتقادات كی تصحیح میں وارد ھوئی ھیں ۔ ان آیتوں میں بہت سی آیتیں مدنی سوروں (بقرہ ، آل عمران اور مائدہ) میں آئی ھیں جو پیغمبر اكرم (ص) اور اھل كتاب كے درمیان مورد بحث موضوعات اور مسائل كو ...

انتظار

انتظار
سارے كے سارے مسلمان ایك ایسے مصلح كے انتظار میں زندگی كے رات دن گذارے رھے ھیں جس كی خصوصیات یہ ھیں:۔ (1) عدل و انصاف كی بنیاد پر عالم بشریت كی قیادت كرنا، ظلم و جور، استبداد و فساد كی بساط ھمیشہ كے لئے تہ كرنا۔ (2) مساوات و برادری كا پرچار كرنا۔ (3) ایمان ...

حقيقت شيعه شعيت کي حقيقت اور اس کي نشو و نما(آخری فصل)

حقيقت شيعه  شعيت کي حقيقت اور اس کي نشو و نما(آخری فصل)
  خاتمہ جو کچھ گذر چکا ہے اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ تشیع کا وجود سرکار ختمی مرتبت کی حیات میں تھا آپ نے اس کو پالا پوسا اور حضرت علی کی مستقل اس میں مدد شامل تھی اور لوگوں کواس جانب دعوت دی اور اس بات کی خبر دی کہ یہ حق پر ہے اوران کے شیعہ کامیاب ...

قرآن کریم میں مذکورہ صفات خدا پر ایک اجمالی نظر

قرآن کریم میں مذکورہ صفات خدا پر ایک اجمالی نظر
یہ کہا جا سکتا ھے کہ دین اسلام کے ظھور اور نازل ھونے کی حقیقی اور اصل دلیل یہ تھی کہ اسلام، حقیقت خدا کو اس طرح پہچنوائے جو اس ذات مقدس کو پھچنوانے کا حق ھے۔ قرآن کریم میں جس طرح خدا کی ذات کی شناخت کرائی گئی ھے ایسی شناخت کسی بھی مکتب یا مذھب میں موجود ...

صحیفہ ٍوفا ،سفیر ٍ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

صحیفہ ٍوفا ،سفیر ٍ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
  مختلف مسالک کی دنیا میں یہ ایک غلط مفروضہ قائم ہو چکا ہے کہ خانوادہ اہلبیت اور خاص طور پر کربلا کے شہدا اور مقتدر شخصیات کے بارے میں سب سے زیادہ علم یا عشق ومحبت کسی ایک مخصوص فرقے کو یا مسلک کو حاصل ہے۔ میں نے جس ماحول میں آنکھ کھولی اور پرورش پائی ...

پيغمبر اکرم (ص) کے ھاتھوں پر اميرا لمومنين عليہ السلام کا تعارف

پيغمبر اکرم (ص) کے ھاتھوں پر اميرا لمومنين عليہ السلام کا تعارف
اس کے بعد علي (ع)  کو اپنے ھا تھوں پر پازو پکڑ کر بلند کيا يہ اس وقت کي بات ھے جب حضرت علي عليہ السلام منبر پر پيغمبر اسلام (ص)  سے ايک زينہ نيچے کھڑے هوئے تھے اور آنحضرت (ص)  کے دائيں طرف ما ئل تھے گويا دونوں ايک ھي مقام پر کھڑے هو ئے ھيں - اس کے بعد ...

جنابِ سکینہ کا زندانِ شام میں انتقال

جنابِ سکینہ کا زندانِ شام میں انتقال
جب زائرین شام سے کربلا جاتے ہیں تو سکینہ انہیں پیغام دے کر کہتی ہیں کہ میرے بابا سے کہنا کہ آپ کو پردیسی سکینہ بہت یاد کرتی ہے۔قید خانے میں ایک واقعہ ہوگیا اور وہ یہ کہ ایک بچی کا انتقال ہوگیا۔ حاضرین مجلس! ہوا یہ کہ جس وقت یزید کا دربار ختم ہوا اور ...

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت
زینب کبریٰ کا اسم مبارک تاریخ بشریت وتاریخ اسلامی میں ہمیشہ کربلاکے ہمراہ رہا ہے کربلا جہان مصائب کی دنیابسی ہے ، کربلاجس جگہ خوشیوں نے دم توڑ دیا ، کربلاپیاس کاوہ نگرہے جس نے حقیقت کے تشنہ کاموں پر معارف کے کوثر لٹائے اسی کربلا کی زندگی کا نام زینب ...

سب سے بڑا گنا ہ عاق والدین

سب سے بڑا گنا ہ عاق والدین
شریعت اسلام میں دو قسم کے گنا ہ کا ذکر کیا گیا ہے : ١۔ کبیرہ ۔٢۔ صغیرہ ۔ گنا ہ کبیرہ ان گناہوں کو کہا جاتا ہے کہ جن کو انجام دینے کی صورت میں خدا کی طرف سے عقاب مقرر کیا گیاہے لہٰذا اگر آپ گناہ کبیر ہ کی حقیقت اور تعداد سے باخبر ہو نا چا ہتے ہیں تو جناب ...

فدک اور فضائل حضرت فاطمہ زھرا(س)

فدک اور فضائل حضرت فاطمہ زھرا(س)
واقعہ فدک اورحضرت زہرا(ع) کا ابوبکر سے اختلاف و نزاع صدر اسلام سے لے کر آج تک ہمیشہ علماء اور دانشمندوں کے درمیان مورد بحث و تحقیق رہا ہے اس موضوع پر بہت زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں ہماری غرض جناب فاطمہ زہرا(ع)کی زندگی کے ان واقعات کی تشریح کرنا ہے جو ...

اسلامی اتحاد وقت کی سب سے اہم ضرورت

 اسلامی اتحاد وقت کی سب سے اہم ضرورت
تہران میں تین دنوں سے جاری بائیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس، کل رات اختتام پذیر ہوئی۔ اس کانفرنس میں دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے علماء اوردانشوروں نے شرکت کی ۔   کانفرنس کے شرکا‏ء نے اپنے اختتامی بیان میں اسلامی اشتراکات کی تقویت ...

قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام

قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام
قرآن کریم کی آیات اور روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن کریم میں ہرچیز کا ذکر موجود ہے اور خداوند عالم نے اس میں ہر چیز کو بیان کر دیا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ذکر ہوا ہے ” وَ نَزَّلْنا عَلَیْکَ الْکِتابَ تِبْیاناً لِکُلِّ شَیْءٍ“ ۔ اور ہم نے آپ پر ...

قرآني آيات اور سورتوں کي ترتيب

قرآني آيات اور سورتوں کي ترتيب
سورتوں کي ترتيب کے بارے ميں اہل نظر کے درميان اختلاف ہے :سيد مرتضي علم الھديٰ اور بہت سے محققين جيسے حضرت آيت اللہ العظمي خوئينی’ کا نظريہ ہے کہ جو قرآن آج ہمارے درميان موجود ہے اس کي آيتوں اور سورتوں کي ترتيب زمانہ رسول کي ترتيب کے مطابق ہے-جب کہ ...

بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی کردار

بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی کردار
وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام (ص) کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیاتھا ۔ خود نبی اکرم (ص) سفر میں تھے علی ابن ابی طالب نے بیٹی کو آغوش میں لیا ...

شب قدر شب امامت و ولایت ہے

شب قدر شب امامت و ولایت ہے
  > کہہ کے اشارہ کیا ہوا ہے کہ قدر کی رات ھزار مھینوں سے افضل ہے۔ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ﴿۱﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ﴿۲﴾ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ...

لقب "قائم" عاشورا کو خدا کي طرف سے!

لقب "قائم" عاشورا کو خدا کي طرف سے!
حضرت ولي عصر (عج) کے اعلي اور پرشکوہ القاب ميں سے ايک "قائم" ہے جو امام زمانہ (عج) کے القاب خاصہ ميں سے ہے اور دوسرے معصومين پر اس کا اطلاق نہيں ہوتا اور خاص قسم کے راز و رمز کا حامل اور حيرت انگيز حالات اور حيران کن و پرشکوہ ايام کي يادآوري کراتا ہے-بعض ...

روحی و معنوی کمال معصوم امام کے سایہ میں

روحی و معنوی کمال معصوم امام کے سایہ میں
اس دنیا میں ھر وجود ایک مقصد کے تحت خلق ھو اھے اور اس وجود کی غرض خلقت اور کمال اسی وقت حاصل ھوتا ھے جب اس تخلیق کا مقصد پورا ھوجائے ۔ قدرت بھی موجودات کو کمال تک پھنچانے کے لئے ھر وہ وسیلہ اس کے حوالے کرتی ھے جو اسے کمال تک پھنچانے میں موٴثر ھوتا ھے ۔ ...