اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ

''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ
مولانا شبلی نعمانی ١ (١٩١٤ئ)نے "سیرة النبیۖ"نامی کتاب لکھنی شروع کی جس کی تکمیل اُنکے شاگرد مولانا سید سلیمان ندوی (م١٩٥٣ئ)نے کی یہ مناظرے کا دور تھا ہر دو علما نے بہت سے حقائق احاطہ تحریر میں لانے سے احتراز کیا اوربہت سی نادرست باتوں کا اضافہ کیا ...

روزہ رکھنے کے آداب

روزہ رکھنے کے آداب
کیا آپ نے دیکھا ہے کہ ملجس عزا میں کوئی جشن منائے اور ہنسی مذاق والے اشعار پڑھے؟ یا خوشی کی محفل میں کوئی لباس عزا پہنے اور آنسو بہائے؟یقینا ہر چیز کے کچھ آداب و رسومات ہوتے ہیں۔ جن کی رعایت کرنا حاضرین پر ضروری ہوتا ہے۔ماہ مبارک رمضان میں روزہ دار ...

رجعت اور اس کا امکان

رجعت اور اس کا امکان
رجعت“ ؛ شیعوں کا معروف عقیدہ ہے اور ایک مختصر جملہ میں اس کے معنی یہ ہیں: ”امام زمانہ (ع) کے ظہور کے بعد اور روز قیامت سے پہلے ”خالص مومنین“ کا ایک گروہ اور ”کفار اور بہت سرکش و شریر لوگوں کا ایک گروہ“ اس دنیا میں لوٹایا جائے گا، پہلا گروہ (یعنی ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
تاریخ دوسری فاطمہ کا انتظارکررہی ہے . انتظار کی گھڑی گذرجاتی ہے اور خانہ خورشید بھینی بھینی خوشبو سے بھرجاتا ہے. فاطمہ کے حضور جدید کی ٹھنڈک مدینہ کی فضاؤں پر چھا جاتی ہے اور کوثر سیدہ، وہی چشمہ کوثر پھوٹنے لگتا ہے. میں آپ کی حرم کی باغوں میں پناہ ...

کربلا ۔حق وباطل کی پہچان

کربلا ۔حق وباطل کی پہچان
جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے بڑے بڑے دانشوروں،حکما اورعلما سے یہ سنتے چلے آرہے ہیں کہ واقعہ کربلا نے حق وباطل میںتمیز پیدا کردی ہے۔ حکیم الامت علامہ اقبال نے ایک فارسی نظم ”درمعنی حریت اسلامیہ وسرحادثہ کربلا“ کے موضوع کے تحت کہی ہے۔ اس میں وہ ارشاد ...

امام حسین اپنے والد بزرگوار کے ساتھ

امام حسین اپنے والد بزرگوار کے ساتھ
حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے والد بزرگوار کی عطوفت کے زیر سایہ پرورش پائی آپ کے والد بزرگوار آپ سے اتنی محبت کرتے تھے کہ آپ نے جنگ صفین میں اپنے دونوں فرزندوں کو میدان جنگ میں حاضر ہونے کی اجازت نہیں دی کہ کہیںان کے شہید ہوجانے سے نسل رسول منقطع ...

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام
ابوبصیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا:ہمارے شیعہ پرہیزگار‘ کارِخیر میں ہروقت کوشاں رہنے والے‘ وفادار‘ امانت دار‘ زہد و تقویٰ اور عبادات الٰہی بجا لانے والے‘ شبانہ روز اکاون رکعت نماز ادا کرنے ...

ياجوج ماجوج كون تھے ؟

ياجوج ماجوج كون تھے ؟
قرآن واضح طورپر گواہى ديتا ہے كہ يہ دو وحشى خونخوار قبيلوں كے نام تھے ،وہ لوگ اپنے ارد گرد رہنے والوں پر بہت زيادتياں اور ظلم كرتے تھے _ عظيم مفسر علامہ طباطبائي نے الميزان ميں لكھا ہے كہ توريت كى سارى باتوں سے مجموعى طورپر معلوم ہوتا ہے كہ ماجوج يا ...

امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ

امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ
آپ کا اسمِ گرامی موسیٰ اور لقب کاظم ہے ۔ آپکی والدۂ گرامی اپنے زمانے کی با عظمت خاتون جناب حمیدہ خاتون تھیں آپکے والدِ گرامی امام جعفر صادق تھے آپ کی ولادت ۱۲۸ھ میں مدینہ کے نزدیک ابواء نامی قریہ میں ہوئی آپ نے مختلف حکاّم دنیاکے دور میں زندگی بسر کی ...

مومن کی اپنے دینی بھائیوں کے لئے غائبانہ دعا

مومن کی اپنے دینی بھائیوں کے لئے غائبانہ دعا
وہ لوگ کہ  جن کی دعائیں بارگاہ خداوندی مستجاب واقع ہوجاتی ہیں اورخداوندعالم انھیں اپنی بے کران نعمتیں عطا کردیتا ہے تو انھیں چند ضروری چیزوں کا خیال رکھنا چاہئے جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ذکر ہیں: ۱۔ جس شخص کی دعا پوری ہو جائے اسے چاہئے کہ اپنے ...

ہم خدا کے بندے ہیں اور رمضان خدا کا مہینہ ہے

ہم خدا کے بندے ہیں اور رمضان خدا کا مہینہ ہے
غیر اسلامی خیالات نے آج مسلمان کے ذہن پر اتنا قبضہ کر لیا ہے کہ ہم دین کو ہلکا سمجھتے ہیں ہم کو اس کا احساس بھی نہیں ہوتا کہ ہم دین ہلکا سمجھتے ہیں۔ چناچہ احکام اسلامی خصوصاً عبادات کا ذکر ہمارے درمیان اس طرح ہوتا ہے کہ جب خدا کا حکم ہے تو اس کا کوئی نہ ...

نور علی نور ، قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ

نور علی نور ، قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ
قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ ، ایک ایسا نکتہ ہے جس پر قرآن اور اہلبیت نے بہت تاکید کی ہے ۔ جب ہم اس موضوع سے متعلق احادیث پر ایک نگاہ ڈالیں تو بہت سے اہم تربیتی نکات ہمارے سامنے آئیں گے ۔ قرآن اور نماز کا رابطہ ، قرآن کو دل میں اس کی شان کے مطابق جگہ دینے ...

مسلمانوں کا اتحاد خواب سے حقیقت تک

مسلمانوں کا اتحاد خواب سے حقیقت تک
کسی امر کے بارے میں خواب سے حقیقت تک کس قدر فاصلہ ہوتا ہے ؟کبھی پلک جھپکنے کا کبھی برسوں اور کبھی صدیوں کا جو خون و اشک و آہوں سے بھری ہوتی ہیں اور یہ فاصلہ کبھی طے نہیں ہوتا بہرحال ایسے بہت سے خواب مل جائیں گے جو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوۓ لیکن کوئی ...

کربلا ہے اِک آفتاب اور اُس کي تنويريں بہت!

کربلا ہے اِک آفتاب اور اُس کي تنويريں بہت!
کربلا ہے اِک آفتاب اور اُس کي تنويريں بہت!محرم سے متعلق دو قسم کي باتيں کي جا سکتي ہيں جن ميں سے ايک خود واقعہ کربلا سے متعلق ہے- اگرچہ کہ ہمارے بزرگ علما نے فلسفہ قيام امام حسين (ع) کے متعلق بہت کچھ لکھا ہے اور بہت ہي قيمتي مطا لب اِس ضمن ميں موجود ہيں ...

عاشورہ حسینی کے تناظر میں؛ تکامل انسان اور عورت کا کردار

عاشورہ حسینی کے تناظر میں؛ تکامل انسان اور عورت کا کردار
پاک و منزہ ہے ذات پروردگار جس نے اپنے جمال و جلال کیساتھ کون و مکان کی تخلیق فرمائی۔ ہر ذرہ کو مناسب قطر و اندازہ عطاء فرمایا۔ کائنات کو اپنے حسن و جمال سے زیبائی عطاء فرما کر بہترین گھڑی میں دنیا کو انسانی حیات کے لئے تخلیق فرمایا۔ اس کو تمام تر ...

فضل کا امام رضا (ع) کو خط لکھنا

فضل کا امام رضا (ع) کو خط لکھنا
مامون نے اپنے وزير فضل بن سہل سے کہا کہ وہ امام (ع) کو ايک خط تحرير کرے کہ ميں نے آپ (ع) کو اپنا وليعہد مقرر کرديا ہے - خط کا مضمون يہ تھا :علي بن مو سيٰ الرضا عليہما السلام کے نام جو فرزند رسول خدا (ص) ہيں رسول (ص) کي ہدايت کے مطابق ہدايت کرتے ہيں ،رسول کے ...

کردار زینب علیہا السلام

کردار زینب علیہا السلام
بسم تعالیٰجس طرح قیامت تک آنیوالی تمام نسلوں پر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت یہ حق بنتا ہے کہ امام حسین کو نہ بھلائیں اور انہیں ہر لمحہ یاد رکھیں ( چونکہ اگر امام حسین نے کربلا میں قربانی نہ دی ہوتی تو نہ آج اسلام ہوتا اور نہ ایمان ، نہ آج نماز ہوتی اور نہ ہی ...

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
آپ کی ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام بتاریخ ۷/صفرالمظفر۱۲۸ھ مطابق ۷۴۵ء یوم شنبہ بمقام ابواجومکہ اورمدینہ کے درمیان واقع ہے پیداہوئے (انوارالنعمانیہ ص۱۲۶،واعلام الوری ص۱۷۱،جلاء العیون ص۲۶۹،شواہدالنبوت ص۱۹۲،روضة الشہداء ص۴۳۶)۔ ...

اسلام میں حج کی اہمیت

اسلام میں حج کی اہمیت
 ”حج‘ ‘ اسلام کا اہم ترین رکن اور دینی فریضوں میں عظیم ترین فریضہ ہے ۔ قرآن مجید ایک مختصر اور پر معنی عبارت میں فرماتا ہے - : وَلِلَّہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنْ اسْتَطَاعَ إِلَیْه سَبِیلا۔ اور خدا کے لئے لوگوں پر اس گھر کا حج کرنا ...

پیغمبر (ص) کی کریمانہ رفتار

پیغمبر (ص) کی کریمانہ رفتار
  رسول اكرم (ص) ملت اسلاميہ كے رہبر اور خدا كا پيغام پہنچانے پر مامور تھے اس لئے آپ (ص) كو مختلف طبقات كے افراداور اقوام سے ملنا پڑتا تھا ان كو توحيد كى طرف مائل كرنے كا سب سے بڑا سبب ان كے ساتھ آپ (ص) كا نيك سلوک تھا_   لوگوں كے ساتھ معاشرت اور ملنے جلنے ...