مذہب اسلام علوم کو مروّجہ اصطلاح ديني و دنيوي يا شرعي و عصري ميں تقسيم کرنےکے بجائے نافع اور غير نافع ميں تقسيم کرتا ہے ۔ پھر علم نافع کي تائيد و حمايت کرتے ہوئےاس کي طلب ميں جد و جہد اور رجوع الي اللہ کي تلقين کرتا ہےاور علم غير نافع کي ترديد و مخالفت ...
اِسلام صرف دو قسم کے معاشروں کو جانتا ہے۔ ایک اسلامی معاشرہ اور دوسرا جاہلی معاشرہ۔ اسلامی معاشرہ وہ ہے جس میں انسانی زندگی کی زمامِ قیادت اسلام کے ہاتھ میں ہو۔ انسانوں کے عقائد و عبادات پر، ملکی قانون اور نظامِ ریاست پر، اخلاق و معاملات پر غرضیکہ ...
اس بات ميں کوئي شک نہيں ہے کہ خدا تعالي نے رزق اور روزي کو انسانوں کے درميان تقسيم کيا ہوا ہے خواہ انسانوں ميں سے کوئي خدا کا شکرگزار ہو يا نہ ہو ، ان سب کو خدا روزي دے رہا ہے - يہ خدا کي طرف سے بہت بڑي عنايت ہے جس سے مسلمان اور کافردونوں ہي مستفيد ہو رہے ...
میں انتہائی غریب و مفلس شخص تھا۔ شاید یہ بات ناقابلِ یقین ہو کہ میں کچھ عرصے قبل ایسی زندگی گذار رہا تھا کہ اس کو یاد کر کے آج بھی ساری رات سو نہیں پاتا۔ ایک ایک لمحہ یاد آتا ہے۔ میرے بچے بھوک سے روتے تھے تو کلیجہ چھلنی ہوجاتا۔ محلے میں اگر اچھا کھانا ...
(۱۴۳) حج کی تین قسمیں ہیں۔ تمتع، افراد اور قران۔ حج تمتع ان افراد کا فریضہ ہے جن کے وطن اور مکہ کے درمیان سولہ فرسخ سے زیادہ فاصلہ ہو جبکہ افراد و قران مکہ کے رہنے والوں اور ان لوگوں کا فریضہ ہے جن کے وطن اور مکہ میں سولہ فرسخ سے کم فاصلہ ہو ۔ (۱۴۴) جن کا ...
موضوعات کی اہمیت وضرورت زندگی کے مختلف شعبوں میں وسعت اورنئے مسائل ومشکلات کا وجود میں آناکبھی بھی دین یاالہی مکتب کی نظرسے او جھل نہیں رہاہے۔ ایسادین جوہمیشہ رہنے والا اور آسمانی ہو، جوانسانی ضروریات کو آفاقی نظروں سے دیکھتاہواورانسان کوانتہائی ...
مذہب اسلام میں مکتب خلفاء اور مکتب اہل بیت دونوں کے ہا ں اجماع امت یا علماء کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے بلکہ اولہ شرعی کی حیثیت رکھتی ہے اس لیے اجماع کی حیثیت مکتب اہل بیت میں کیا ہے اس پر بہت اختصار کے ساتھ کچھ عرائض پیش خدمت ہیں:اجماع کی لغوی معنی:اجماع ...
مقدمہآیا بشر ان افراد کی ھدایت کا محتاج ھے جو خدا کی جانب نبی بنا کر بھیجے گئے ھیں؟اگر پیامبران خدا، تاریخ حیات بشریت میں موجود نہ ھوتے تو انسانی زندگی میں کیا نقصان یا نقصانات رونما ھوتے؟اگر فرض کرلیں کہ گذشتہ دور کے انسانوں کو ھدایت انبیاء کی ...
ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ ھو ۔ حکمت جانے بغیریا تو وہ سرے ...