اردو
Sunday 24th of November 2024
فقه اسلامی
ارسال پرسش جدید

عام فرائض اور باھمی اعتماد

عام فرائض اور باھمی اعتماد
بنیادی طور پرایک مضبوط و سالم معاشرے کے لئے باھمی اعتماد کا ھونا بھت ضروری ھے۔ اسی لئے صرف اسی معاشرے کو خوشبخت و سعادت مند سمجھنا چاھئے  جس کے افراد کے درمیان مکمل رشتھٴ اتحاد و اطمینان پایا جاتا ھو لیکن اگر معاشرے کے افراد اپنے عمومی فرائض کی سر ...

اسلام میں جھادکے اسباب

اسلام میں جھادکے اسباب
اسلام میں جھاد نہ تو کسی مادی غرض مثلا ًوسعت ارضی و وسعت طلبی کے لئے ھے اور نہ ھی کسی استعماری مقصد مثلاً منابع اقتصادی پر تسلّط کے پیش نظر ھے ۔ اس سلسلے میں اسلام کا نظریہ تمام مکاتیب فکر سے جدا ھے ۔ اسلام نے چونکہ ابتداء ھی سے بھت معقول طریقے سے ...

اسلام کانظام حج

اسلام کانظام حج
اسلام جاوداں اور عالمی دین  اسلام وہ تنھا دین ھے ،جو پروردگار کی طرف سے نازل ھوا ،اور وہ یگانہ مکتب ھے ،جو تمام انسانی کمالات کو سمیٹے ھوئے ھے ،وہ منفرد دین ھے جو تمام غیر اسلامی ادیان پر غالب اور کامیاب ھوا ، جو پوری دنیا میں قابل عمل ھے اور زمین کے ...

جھاد

جھاد
جھاد و دفاع سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو سے پھلے خود ان دو لفظوں کی تشریح و تفسیر ضرور ی ھے ۔دفاع سے مراد ھراس چیز کی حفاظت کی خاطر جارح کو پیچھے ڈھکیلنا ھے جس کی حفاظت ضروری ھو ، خواہ وہ چیز جان ھو یا مال ، عقیدہ ھو یا آزادی ، ناموس ھو یا شرف ...

تقلید

تقلید
شیعہ کہتے ہیں کہ فروع دین شریعت کے وہ احکام ہیں جن کا تعلق ان اعمال سے ہے جو عبادت میں جیسے : نماز ، روزہ ، زکات اور حج وغیرہ ۔ ان کے بارے میں مندرجہ ذیل تین صورتوں میں سے کسی ایک پر عمل واجب ہے :- الف:- یا تو آدمی خود اجتہاد کرے اور احکام کے دلائل پر غور ...

تقلید کیا ھے

تقلید کیا ھے
س ۱: تقلید کیا ھے؟ جواب: دلیل طلب کئے بغیر کسی کا قول قبول کرنا تقلید ھے۔جس طرح بیمار اپنے طبیب کے دستور کی پیروی اور اسی کے مطابق عمل کرتا ھے۔سوال ۲: تقلید کن موضوعات میں ھوسکتی ھے۔ مقلد کسے کھتے ھیں؟ جواب: کسی بھی موضوع میں جب انسان کوئی مطلب نہ سمجہ ...

مقدس میلانات

مقدس میلانات
ہمیں دو سوال موصول ہوئے ہیں کیونکہ ہردو سوال ہماری بحث کاموضوع ہیں لہٰذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنا وقت ان کے جواب میں صرف نہ کریں صرف اجمالاً سوالات کا خلاصہ عرض کرتے ہیں۔ایک خدا کے بارے میں جستجو کے فطری ہونے کے معنی سے متعلق ہے۔ یہ سوال بھیجنے ...

تعدّد ازواج

تعدّد ازواج
نظام اجتماعی کے لئے بنائے گئے قوانین اسی وقت کامل، ترقی پسندا ور فائدہ مند ثابت ھو سکتے ھیں جب انسانی فطرت کے مطابق ھوں اور بشری ضرورتوں کو مکمل طور پر پورا کرتے ھوں۔قوانین بناتے وقت واضع قانون کے سامنے معاشرے کے تمام حالات ھوں ۔ اگر یہ صورت نھیں ھے ...

انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں

انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں
عنوان مقالہ:انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میںمقالہ نگار:سید محمود مرویانمترجم:محمد عیسی روح ا۔۔پیشکش: امام حسین فاؤنڈیشن  بسم الله الرحم الرحیمدیباچہ از مترجمقرآن کریم ایک ایسی کتاب ہے جو خدا نے اپنے رسول کے قلب پر نازل کیا ہے ...

خمس و زکات کی ادائیگی کے ذریعہ معاشرے سے غربت ختم کی جا سکتی ہے

خمس و زکات کی ادائیگی کے ذریعہ معاشرے سے غربت ختم کی جا سکتی ہے
کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس ملک کے سلامتی انتظامیہ کے سربراہ و حکام سے ملاقات میں بیان کیا: خداوند عالم نے انسان کے خلقت کا مقصد عبادت اور عبادت کا مقصد معرفت اور کمال کا حصول ہے ...

میت کی تقلید کیوں جائز نہیں؟

میت کی تقلید کیوں جائز نہیں؟
اس نظریہ کا پہلا فائدہ یہ ہے کہ یہ دینی مدارس کی بقا اور اسلامی علوم کی حفاظت کا ذریعہ ہے' نہ صرف یہ کہ اس طرح اسلامی علوم محفوظ رہیں' بلکہ روز بروز اس میں اضافہ و ترقی آتی جائے گی اور لاینحل مشکلیں حل ہوں گی۔ ایسا نہیں ہے کہ قدیم زمانہ میں ہماری تمام ...

کچھ انوکھا سا گفٹ

کچھ انوکھا سا گفٹ
زہرا اور مہدی کافی پریشان نظر آرہے تھے، کیونکہ آج بی بی فاطمہ زہرا کی ولادت کی تاریخ تھی اور مدرز ڈے بھی تھا۔ جبکہ دونوں ابھی تک فیصلہ نہیں کر سکے تھے کہ امی جان کو کونسا گفٹ دیا جائے ؟مہدی: ’’زہرا! ہم ہمیشہ امی کو کوئی نہ کوئی گفٹ ضرور دیتے ہیں؛ ...

اسلام کانظام حج

اسلام کانظام حج
اسلام وہ تنھا دین ھے ،جو پروردگار کی طرف سے نازل ھوا ،اور وہ یگانہ مکتب ھے ،جو تمام انسانی کمالات کو سمیٹے ھوئے ھے ،وہ منفرد دین ھے جو تمام غیر اسلامی ادیان پر غالب اور کامیاب ھوا ، جو پوری دنیا میں قابل عمل ھے اور زمین کے چپہ چپہ پر اس سے استفادہ کیا ...

فقہی یکسانیت، اتحاد بین المسلمین کی بنیادی حکمت عملی

فقہی یکسانیت، اتحاد بین المسلمین کی بنیادی حکمت عملی
تاریخ کے ہردورمیں مسلمان علماء دانشوروں اور سیاسی رہنماؤں نے اسلامی معاشروں کے اتحاد پر خاص توجہ دی ہے اور اس اہم میدان میں نہایت سعی وکوشش کی ہے ـ امام زمانہ علیہ السلام کی غیبت کبری کے آغاز میں نامور شیعہ عالم دین شیخ طوسی نے `الخلاف` کے عنوان سے ...

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ
-{یہ بات طے کرلیں کہ بیوی ،ماں اور بہنوں کی ایک دوسرے کے خلاف بات نہیں سنیں گے }-- بیوی سے سنی ہوئی بات سے والدہ یا چھوٹے بھائی بہنوں کو کچھ نہ کہئے اور والدہ اور بہنوں کی شکایت سن کر بلا تحقیق بیوی کو کچھ نہ کہئے ۔ خدا را بیوی سے سنی ہوئی باتوں کی وجہ سے ...

دوسروں کو نصیحت کرنے کے آداب

دوسروں کو نصیحت کرنے کے آداب
 بسمہ تعالی   (۱)امام علی ؑ نے فرمایا :لا تکون عیابا ولا تطلبن لکل زلة عتابا ولکل ذنب عقابا (مستدرک ج ۲  ص ۱۰۵) ہرگز لوگوں کی عیب جوئی نہ کرنا اور ہرخطاپر مذمت و توبیخ نہ کرنا اورہر گناہ پر سزا کے خواستگار نہ بننا ۔ (۲)امام علی ؑ نے فرمایا : الا ...

بچوں کو دوست رکھئے اور انھیں زیادہ وقت دیجئے

بچوں کو دوست رکھئے اور انھیں زیادہ وقت دیجئے
بچوں کی پرورش اور تربیت بغیر وقت صرف کرنے کے ممکن نہیں ہے تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ جو بچے اپنے ماں باپ اور خاندان کے ساتھ مل کر کھانا کھاتے ہیں وہ کم افسردہ ہوتے ہیں اور ان کے ہاں بد رفتاری کم نظرآتی ہے یہ بچے ذہین ہوتے ہیں اور مدرسے کی مشقوں اور ...

تمباکو نوشی کے احکام

تمباکو نوشی کے احکام
کسی بھی مرجع تقلید نے تمباکو نوشی کو مطلق طور پر جائز قرار نہیں دیا ہے   آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای:سوال نمبر 1408: کیا تمباکونوشی شروع کرنا حرام ہے؟ اگر کوئی فرد کئی ہفتوں تک تمباکو نوشی ترک کردے تو کیا دوبارہ شروع کرنا حرام ہے؟ جواب: حکم ...

قم کی دینی درسگاہ کو ہمیشہ ایک انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ باقی رہنا چاہیے

قم کی دینی درسگاہ کو ہمیشہ ایک انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ باقی رہنا چاہیے
۔ قم کے دینی مرکز کے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں حوزہ علمیہ قم کے کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے دینی تعلیمی مراکز ...

اسلام اور اقتصادی مشکلات

اسلام اور اقتصادی مشکلات
اقتصاد اور مواھب فطرت سے بھرہ اندوزی کا مسئلہ ان اھم ترین مسائل میں سے ھے جو ھمیشہ حیاتِ بشر کے ساتھ رھے ھیں ۔شروع ھی سے بشر کی ابتدائی ضرورتیں بھی زندگی بشر کے ساتھ وابستہ رھی ھیں ۔البتہ یہ ضرور ھوتا رھا ھے کہ زمانے کے تغیر کے ساتھ ساتھ ان میں بھی ...