اردو
Sunday 26th of May 2024
شعر و ادب
ارسال پرسش جدید

پیغمبروں نے جو مانگی ہے وہ دعا ہے غدیر

پیغمبروں نے جو مانگی ہے وہ دعا ہے غدیر
بزم ہستی میں جلال کبریائی ہے غدیربہر امت امر حق کی رو نمائی ہے غدیر اے مسلماں دیکھ یہ دولت کہیں گم هونہ جائےمصطفےٰ کی زندگی بھر کی کمائی ہے غدیر دامن تاریخ میں انساں کی دولت ہے غدیربیکسوں کی شان کمزوروں کی طاقت ہے غدیر اک ذرا سا ذکر آیا اور چہرے فق ...

اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا

اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا
شہادت حسین کی نئی معنویت کی طرف سب سے پہلے اقبال کی نظر گئی‘ اور اس کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار اقبال کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔ اقبال کی اردو شاعری کی مثالیں بہت بعد کی ہیں۔ بال جبریل ۱۹۳۵ء میں شائع ہوئی۔ رموز بے خودی البتہ ۱۹۱۸ء میں منظر عام پر ...

فاطمہ بنت اسد کا آج دلبر آ گیا

فاطمہ بنت اسد کا آج دلبر آ گیا
(قصیدہ)فاطمہ بنت اسد کا آج دلبر آ گیامومنون خوشیاں مناؤ اپنا رہبر آ گیا انما کی لے کے مہر عصمت پروردگارمطلب کا پوتا اور زہرا کا شوہر آ گیا صاحب نہج البلاغہ وارث علم نبیعلم کے در کھولنے دیکھو سخنور آ گیا ہے بہت مسرور سن کر یہ خبر حورو ملکتوڑنے لات و ...

حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا

حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا
 حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا       دنیا میں فاطمہ کاتو ہمسر نہیں ہوتا ہوتے نہ پھر امام کوئی اور نہ منتظر       حق کا جہاں میں کوئی بھی رہبر نہیں ہوتا رہتا تھا ادھورا نبی آدم کا بھی توبہ      مشکل میں انبیا کو بھی یاور نہیں ہوتا ہوتا وجود کعبے ...

امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام
امام حسین علیہ السلام(صبا اکبر آبادی)بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود کا پالا ہوا حسین علیہ iiالسلامانوارِ سرمدی سے اُجالا ہوا حسین علیہ iiالسلامنانا کی تربیت سے سنبھالا ہوا حسین علیہ iiالسلامسانچے میں‌ اعتبار کے ڈھالا ہوا حسین علیہ iiالسلامتنہا ...

مشخصات امام زین العابدین علیہ السلام

مشخصات امام زین العابدین علیہ السلام
نام : علی (ع)نقب : سجاد ، زین العابدینکنیت : ابو محمدوالد کا نام : حضرت امام حسین علیہ السلامولادت : 38 ہجریمدت امامت : 35 سالعمر : 57 سالشہادت : 95 ہجری میں ہشام بن عبد الملک کے حکم پر زہر کے ذریعہ شہید کۓ گۓ ۔مدفن : قبرستان جنت البقیعولادت :خلیفہ دوم کے زمانے ...

ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا...

ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا...
پاکستان میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا73واں یوم وفات انتہائی سادگی اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔   ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا ملی نگاہ مگر فرصتِ نظر نہ ملی ہوئی ہے زندہ دمِ آفتاب سے ہر شے اماں مجھی کو تہِ دامنِ سحر نہ ...

اشعاردرشان حضرت زہرا(علیہاالسلام)

اشعاردرشان حضرت زہرا(علیہاالسلام)
جنّت بغیر الفت زھرا ۖ سراب iiہےکیا عیش اسکا جسکا عقیدہ خراب iiہےکوثر دیا ہے ہم نے اکیلے نہیں ہو iiتمخالق کا مصطفی سے یہ پیارا خطاب ہےآئے ہیں درد دل لئے اس بارگاہ iiمیںیہ محفل شفیعہ یوم الحساب ہےکوثر کی بات بات پہ دختر کی بات iiہےیہ دیکھ کے عدوکا کلیجہ ...

خوبصورت افکار

خوبصورت افکار
٭ بلند آواز میں قہقہہ لگانا اچھی بات نہیں سمجھی جاتی ۔   ٭ انسان کی سمجھداری یہ ہے کہ وہ کفایت شعار ہو ۔   ٭ وہ شخص بے دین ہے جس میں دیانتداری نہیں ہے ۔   ٭ اللہ ان کو دوست رکھتا ہے جو دوسروں پر رحم کرتے ہیں ۔   ٭ اللہ تعالی فساد کو پسند نہیں کرتا اس ...

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
کیوں چپ ہے اسی شان سے پھر چھیڑ ترانہتاریخ میں رہ جائے گا مردوں کا فسانہمٹتے ہوئے اسلام کا پھر نام جلی ہولازم ہے کہ ہر فرد حسین ابن علی ہو*********یہ جو مچل رہی ہے صبا پھٹ رہی ہے پویہ جو چراغ ظلم کی تھرا رہی ہے لودر پردہ یہ حسین کے انفاس کی ہے روحق کے چھڑے ...

امام حسن مجتبیٰؑ کی اتحاد و اخوت آفرین سیرت ملت کیلئے مشعل راہ: آغا حسن

امام حسن مجتبیٰؑ کی اتحاد و اخوت آفرین سیرت ملت کیلئے مشعل راہ: آغا حسن
آغا صاحب نے کہاکہ عالم اسلام میں رونما ہونے والے واقعات و حالات اس ضرورت کے متقاضی ہیں کہ مسلمان حضرت امام حسن مجتبیٰؑ کے اتحاد و اخوت آفرین سیرت و کردار کو مشعل راہ بنا کر اپنے مشترکہ دشمنوں کے خلاف کمر بستہ ہوجائے۔ کریم اہلبیت ؑ سبط رسول(ص) حضرت ...

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو :ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین (ع)(نظم)کیوں چپ ہے اسی شان سے پھر چھیڑ ترانہتاریخ میں رہ جائے گا مردوں کا فسانہمٹتے ہوئے اسلام کا پھر نام جلی ہولازم ہے کہ ہر فرد حسین ابن علی ہو*********یہ جو مچل رہی ہے صبا پھٹ رہی ہے پویہ جو چراغ ...

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو : ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین (ع) (نظم) کیوں چپ ہے اسی شان سے پھر چھیڑ ترانہ تاریخ میں رہ جائے گا مردوں کا فسانہ مٹتے ہوئے اسلام کا پھر نام جلی ہو لازم ہے کہ ہر فرد حسین ابن علی ہو ********* یہ جو مچل رہی ہے صبا پھٹ رہی ہے پو یہ ...