اردو
Sunday 22nd of December 2024
شعر و ادب
ارسال پرسش جدید

عشق کربلائی

عشق کربلائی
یہ ظلم و جبر ہی ایک پیاس ہے جو صدیوں سےبجھائی جاتی ہے انسانوں کے خونِ ناحق سےکو ئی حسین ہو، کوئی مسیح، یا سقراطلہو کی پیاس انھیں ڈھونڈتی ہی رہتی ہےزباں نکالے ہوئے، تیوریاں چڑھائے ہوئے علی سردار جعفری کے لہجے کا یہ کرب صدیوں پہ محیط ہے کہ جب آفرینش ...

دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت (حصّہ دوّم )

دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت (حصّہ دوّم )
دو نہروں کے درمیان پر فضا مقام پر مسجد تعمیر کی گئی اسد اللہ الغالب ‘ علی ابن ابی طالب (ع) کے لقب غالب کی رعایت سے نام مسجد غالب تجویز ہوا جس کے عدد بحساب ابجد ۱۰۳۳ ہوتے ہیں مسجد غالب میں اتنی ہی تعداد میں چراغ دان بنوائے گئے تھے۔حسینی محل‘ عاشور ...

دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت

دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت
اردو ادب کی تاریخ میں دکنی مرثیہ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اردو زبان جو صرف رابطہ کی زبان تھی دکھنی غزل اور دکھنی مرثیہ کے حوالے سے عوامی زبان ہو کر دکھنی تہذیب و تمدن کی ترجمان بنی‘یہ اعزاز کسی مقامی بولی یا فارسی زبان کو نہیں مل سکتا تھا کہ ...

اقبال اور تصورِ امامت

اقبال اور تصورِ امامت
'فلسفئہ خودی'' اقبال کی فکری کائنات کا مرکز و محور ہے۔ اگر اس مرکز کو اپنی جگہ سے ہٹایا جائے تو اس فکری کائنات میں محشر بپا ہوگا۔ اس لحاظ سے اقبال کی شاعری اور فکرو فلسفہ کا جزوی مطالعہ کسی طور بھی اقبال شناسی میں معاون ثابت نہیں ہو گا۔ یہاں ایک مربوط و ...

اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا

اقبال اور جوش کے کلام میں کربلا
شہادت حسین کی نئی معنویت کی طرف سب سے پہلے اقبال کی نظر گئی‘ اور اس کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار اقبال کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔ اقبال کی اردو شاعری کی مثالیں بہت بعد کی ہیں۔ بال جبریل ۱۹۳۵ء میں شائع ہوئی۔ رموز بے خودی البتہ ۱۹۱۸ء میں منظر عام پر ...

شاعری، اسلام کی نظر میں

شاعری، اسلام کی نظر میں
شاعری، اسلام کی نظر میںغلام قاسم تسنیمیامام حسین ع فاونڈیشنمقدمہزندگی میں انسان مختلف اسباب کے ذریعہ سے اپنے پیغام کو منتقل کرتا ہے، کبھی کس ہنر کے ذریعہ سے اور کبھی اپنا ما فی الضمیر سیدہے سادے جملوں سے مخاطب کی طرف منتقل کرتا ہے ، اور کبھی اسے ...

اشعاد در شان حضرت امام حسن علیہ السلام

اشعاد در شان حضرت امام حسن علیہ السلام
(محسن نقوی شہید)چمکتا ہے کہاں افلاک پر مہرِ مبیں iiایساکہاں ہوگا ولایت کی انگوٹھی میں‌ نگیں iiایساخدا محفوظ رکھے چشمِ بَد سے حسن حیدر علیہ السلام کوبڑی مشکل سے پایا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جانشیں iiایسا رئیسِ.امامتلوحِ جہاں پہ فکر کی معراجِ ...

امامت

امامت
تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے حق تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے   ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے   موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رخ دوست زندگی تیرے لیے اور بھی دشوار کرے   دے کے احساس زیاں تیرا لہو گرما ...

جو شخص شہ دیں کا عزادار نہیں ہے

جو شخص شہ دیں کا عزادار نہیں ہے
(قصیدہ) جو شخص شہ دیں کا عزادار نہیں ہےوہ جنت و کوثر کا بھی حقدار نہیں ہے جس نے نا کیا خاک شفا پر کبھی سجدہسچ پوچھئے وہ دیں کا وفادار نہیں ہے یہ جشن ولا شاہ شہیداں سے ہے منسوباک لمحہ کسی کا یہاں بیکار نہیں ہے عاشور کی شب قسمت حر نے کہا حر سےاب جاگ کہ ...

طلوع شمس امامت

طلوع شمس امامت
اے فخر ابن مریم وسلطان فقر iiخوتیرے کرم کا ابر برستا ہے چار سُوتیرے لیے ہوائیں بھٹکتی ہیں کو بہ iiکوتیرے لئے ہی چاند اترتا ہے جوبجو ii!پانی ترے لیے ہے سدا ارتعاش iiمیںسورج ہے تیرے نقش قدم کی تلاش iiمیںاےآسمان فکر بشر ، وجہ iiذوالجلالاے منزل خرد کا نشاں ، ...

ستارہ شعری کیا ہے؟

ستارہ شعری کیا ہے؟
ستارہ شعری کیا ہے؟ ایک مختصر "شعری" ایک ستارہ کا نام ہے اور "مرزم" جیسے اس کے دوسرے نام بھی تھے اور یہ ستارہ آسمان میں ستارہ "جوزاء" کے بعد ظاہر ہوتا ہے[1]۔ بعض لوگوں نے "شعری" کو دو ستاروں کا نام سمجھا ہے[2]۔ اس ستارہ یا ستاروں کی بعض عرب اور غیر ...

مشخصات امام زین العابدین علیہ السلام

مشخصات امام زین العابدین علیہ السلام
نام : علی (ع)نقب : سجاد ، زین العابدینکنیت : ابو محمدوالد کا نام : حضرت امام حسین علیہ السلامولادت : 38 ہجریمدت امامت : 35 سالعمر : 57 سالشہادت : 95 ہجری میں ہشام بن عبد الملک کے حکم پر زہر کے ذریعہ شہید کۓ گۓ ۔مدفن : قبرستان جنت البقیعولادت :خلیفہ دوم کے زمانے ...

پیغمبروں نے جو مانگی ہے وہ دعا ہے غدیر

پیغمبروں نے جو مانگی ہے وہ دعا ہے غدیر
بزم ہستی میں جلال کبریائی ہے غدیربہر امت امر حق کی رو نمائی ہے غدیر اے مسلماں دیکھ یہ دولت کہیں گم هونہ جائےمصطفےٰ کی زندگی بھر کی کمائی ہے غدیر دامن تاریخ میں انساں کی دولت ہے غدیربیکسوں کی شان کمزوروں کی طاقت ہے غدیر اک ذرا سا ذکر آیا اور چہرے فق ...

قرآن و ادب

قرآن و ادب
قرآن رب کی خاص عنایت کا نام ہےقرآن نظم و ضبط شریعت کا نام ہےقرآن ایک زندہ حقیقت کا نام ہےقرآن زندگی کی ضرورت کا نام ہےقرآن ایک کتاب الہی جہاں میں ہےقرآن کے بغیر تباہی جہاں میں ہےقرآن کردگار کی رحمت کا نام ہےقرآن ذوالجلال کی عظمت کانام ہےقرآن اہل بیت ...

فاطمہ بنت اسد کا آج دلبر آ گیا

فاطمہ بنت اسد کا آج دلبر آ گیا
(قصیدہ)فاطمہ بنت اسد کا آج دلبر آ گیامومنون خوشیاں مناؤ اپنا رہبر آ گیا انما کی لے کے مہر عصمت پروردگارمطلب کا پوتا اور زہرا کا شوہر آ گیا صاحب نہج البلاغہ وارث علم نبیعلم کے در کھولنے دیکھو سخنور آ گیا ہے بہت مسرور سن کر یہ خبر حورو ملکتوڑنے لات و ...

نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟

نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟
  جہانِ عزمِ وفا کا پیکر خِرد کا مرکز، جنوں کا محور جمالِ زھراسلام اللہ علیہا ، جلالِ حیدر ضمیرِ انساں، نصیرِ داور زمیں کا دل، آسماں کا یاور دیارِ صبر و رضا کا دلبر کمالِ ایثار کا پیمبر شعورِ امن و سکوں کا پیکر جبینِ انسانیت کا جھُومر عرب کا ...

حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا

حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا
 حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا       دنیا میں فاطمہ کاتو ہمسر نہیں ہوتا ہوتے نہ پھر امام کوئی اور نہ منتظر       حق کا جہاں میں کوئی بھی رہبر نہیں ہوتا رہتا تھا ادھورا نبی آدم کا بھی توبہ      مشکل میں انبیا کو بھی یاور نہیں ہوتا ہوتا وجود کعبے ...

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
کیوں چپ ہے اسی شان سے پھر چھیڑ ترانہتاریخ میں رہ جائے گا مردوں کا فسانہمٹتے ہوئے اسلام کا پھر نام جلی ہولازم ہے کہ ہر فرد حسین ابن علی ہو*********یہ جو مچل رہی ہے صبا پھٹ رہی ہے پویہ جو چراغ ظلم کی تھرا رہی ہے لودر پردہ یہ حسین کے انفاس کی ہے روحق کے چھڑے ...

اشعاردرشان حضرت زہرا(علیہاالسلام)

اشعاردرشان حضرت زہرا(علیہاالسلام)
جنّت بغیر الفت زھرا ۖ سراب iiہےکیا عیش اسکا جسکا عقیدہ خراب iiہےکوثر دیا ہے ہم نے اکیلے نہیں ہو iiتمخالق کا مصطفی سے یہ پیارا خطاب ہےآئے ہیں درد دل لئے اس بارگاہ iiمیںیہ محفل شفیعہ یوم الحساب ہےکوثر کی بات بات پہ دختر کی بات iiہےیہ دیکھ کے عدوکا کلیجہ ...

حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا

حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا
حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا       دنیا میں فاطمہ کاتو ہمسر نہیں ہوتا ہوتے نہ پھر امام کوئی اور نہ منتظر       حق کا جہاں میں کوئی بھی رہبر نہیں ہوتا رہتا تھا ادھورا نبی آدم کا بھی توبہ      مشکل میں انبیا کو بھی ...