بسم الله الرّحمن الرّحیمقرآن کریم کی متعدد آیات و روایات سے استفادہ ہوتا ہے کہ استغفاراور ترک گناہ انسان کے مال اور معاشرے کی تعمیر و آبادی وغیرہ میں فراوانی ، وسعت اور خوشبختی کا باعث ہے جبکہ اس کے برعکس خدا کی نافرمانی اور دوسروں پر ظلم ...
معاشرے ميں قرآني تعليمات کو عام کرنا نہايت ضروري ہے - ابھي تک اس بارے ميں کوئي خاطر خواہ کام نہيں ہوا ہے - اس ليۓ ضرورت اس امر کي ہے کہ اس شعبۂ ميں زيادہ سے زيادہ کام کيا جاۓ تاکہ ہمارا معاشرہ قرآن کي شفاعت سے بہرہ مند ہو سکے - ہمارے عوام قرآن ...
تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول تحریر: محسن قرائتی ترجمہ: احسان علی دانش
ذرائع: امام حسین فاونڈیشن
خدائے متعال کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ بندہ کو کئی سالوں سے قرآن کی خدمت کرنے اور مختلف طبقات کے لوگوں کے لئے معارف قرآن ...
قرآن مجید میں آیا ہے كہ جو كوئی كتاب خدا كی تلاوت كرے شامل اجر و فضل خداوند ھوگا۔"ان الذین یتلون كتاب اللہ و اقاموا الصلٰوة و انفقوا مما رزقناھم سرّ اً و علانیۃ یرجون تجارة لن تبور لیوفّیھم اجورھم و یزیدھم من فضلہ انّہ غفور شكور" اس آیت كے ...
قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟ کیا یه پیغمبر اکرم صلى الله علیه وآله وسلم اور خدا کے درمیان وهى رمز هے جو انسان کے لئے نامعلوم هے؟ ضمناً بعض محافل میں کها جاتا هے که اگر ان حروف مقطعات کو ایک دوسرے کے ساتھـ جوڑ دیا جائے تو یه جمله بنتا هے " ...
کیا شیطان کے بچے هیں اور وه بھی لعنتی و ملعون هیں ؟ایک مختصر
شیطان کے ﻜﭽﻬ بچے هیں جو اس کی مدد کرتے هیں اور بهت هی کم کے سوا تقریباً سارے بچے اس کے راسته پر چل رهے هیں اور اسی کی طرح لعنتی و ملعون هیں ، جیسے وه شیطان که جو حضرت رسول اعظم(صل الله علیه و ...
کیا قرآن مجید کو صحابه کے سلیقه کے مطابق جمع کیا گیا ھے؟ یا مکمل طور پر پیغمبر اکرم {ص} کی مرضی کے مطابق تدوین کیا گیا ھے؟ کیا عثمان نے ایک سیاسی اقدام سے خلافت سے متعلق آیات کو فقھی احکام کی آیات کے بیچ میں قرار نھیں دیا ھے؟ کیا قرآن مجید کو نزول کی ...
جن لوگوں كا اصرار ہے كہ مذہب شيعہ كو تحريف قرآن كے عقيدہ سے متہم كيا جائے ، گويا وہ اس بات كى طرف متوجہ نہيں ہيں كہ فرقہ وارانہ خصومت كى خاطر وہ اسلام كى جڑيں كاٹ رہے ہيں ۔كيونكہ غير مسلم لوگ كہيں گے كہ عدم تحريف كا عقيدہ مسلمانوں كے درميان مسلم اور ...
ایسے اصول و آداب اور اس طرح کے شرائط و قوانین کو پیش نظر رکھنے کے بعد پہلا خیال یہی پیدا ھوتا ھے کہ انسان ایسی زبان کو حاصل ھی کیوں کرے جس میں اس طرح کے قواعد ھوں اورجس کے استعمال کے لئے غیر معمولی اور غیر ضروری زحمت کا سامنا کرنا پڑے لیکن یہ خیال ...
معاشرے ميں قرآني تعليمات کو عام کرنا نہايت ضروري ہے - ابھي تک اس بارے ميں کوئي خاطر خواہ کام نہيں ہوا ہے - اس ليۓ ضرورت اس امر کي ہے کہ اس شعبۂ ميں زيادہ سے زيادہ کام کيا جاۓ تاکہ ہمارا معاشرہ قرآن کي شفاعت سے بہرہ مند ہو سکے - ہمارے عوام قرآن ...
اسلامی امۃ کی سب سے بڑی مصیبت بعض مسلمانوں کا بعض مسلمانوں کو کافر قراردینا یا ان کی تکفیر ہے یہ مصیبت فرقوں میں اختلافات اور نظریات کے الگ ہونے اور اسلام کے مفاہیم کا غلط معنی کرنے نیز بے جا تعصب کی بنا پر وجود میں آئی ہے ۔ اس مضمون میں قرآنی آیات ...
قرآن مجید کے متعلق جارج سیل کا نظریہ :
مسیحی نقطہٴ نظر سے قرآن مجید کا ترجمہ کرنے والے گزشتہ مترجمین ،اسلام کے متعلق برے نظریات رکھتے تھے یا پھرتعصبات کا شکار تھے۔اور ان مترجمین نے قرآن و اسلام کے موضوع کے متعلق جو بے بنیاد باتیں کی ھیں اس کی وجہ یہ ...
عربی زبان میں سفورکے معنی بے پردگی کے ہیں یعنی کسی پوشیدہ چیزکو منظرعام پرلے آنا جس کی بناپر بے پردہ خواتین کوسافرات کہاجاتاہے جن کے بارے میں روایات میں وراد ہوا ہے کہ آخر زمانے میں جو بدترین زمانہ ہوگا ایسی عورتیں برآمدہوں گی جوسافرات اور زینت ...
سيد عبد الوھاب طالقاني ،علوم قرآن ،ص 83 پر لکھتے ہيں کہ" قرآن کريم خود پيغمبر اکرم (صل اللہ عليہ وآلہ وسلم) کے زمانہ ميں اور آنحضرت (صل اللہ عليہ و آلہ وسلم) کي الہي روشني ميں تدوين پايا، ہر چند خود رسول خدا (صل اللہ عليہ و آلہ وسلم) نے خود قرآن ...
واضح کردینا چاہتے ہیں کہ کوئی بھی شیعہ یا سنی محقق تحریف قرآن کا قائل نہیں ہے بلکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ جو قرآن آج ہمارے ہاتھوں میں ہے عیناً وہی قرآن ہے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر نازل ہوا تھا۔ شیعہ اور سنی قرآن کی اپنی ہی نصّ کے ...
آیت اللہ العظمی سبحانی نے قرآن مجید اور روایات اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں دعا اور توسل پر وارد ہونے والے شبہات کے جوابات دیئے۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی شیخ جعفر سبحانی نے مشہد مقدس کے مدرسۂ عالی نواب ...
آیت اللہ العظمی سبحانی نے قرآن مجید اور روایات اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں دعا اور توسل پر وارد ہونے والے شبہات کے جوابات دیئے۔
توسل قرآن و سنت کی نگاہ میں
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی شیخ جعفر سبحانی نے ...
قرآنِ مجید میں لفظ ’سمآئ‘ مروّجہ سات آسمانوں کے علاوہ اِن معانی کے لئے بھی اِستعمال ہوا ہے: 1۔ بادل 4۔کرۂ ہوائی 2 ۔بادلوں کی فضا 5 ۔گھر کی چھت 3 ۔بارش 6۔ سماوِی کائنات
1۔ بادل
قرآنِ مجید میں بہت سے مواقع پر لفظ سمآء بادلوں کے معنی میں اِستعمال ہوا ...
کلي طور پر وہ علوم جو آيات کے فہم و ادراک کے اور کلام خدا کے معاني کو سمجھنے کے لئے، قرآن سے پہلے مقدمةً سيکھے جاتے ہيں اُنہيں علوم قرآن کہتے ہيں اس تحرير ميں ہمارا مقصود يہي علوم اور منابع ہيں کيونکہ قرآن پيغمبر اسلام کا ايک ابدي معجزہ ہے جو درج ذيل ...