اردو
Sunday 28th of April 2024
اسلام میں حقوق
ارسال پرسش جدید

بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا اجتماع، لبیک عیسی قاسم کے نعرے سے گونج اٹھا بحرین

بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا اجتماع، لبیک عیسی قاسم کے نعرے سے گونج اٹھا بحرین
 بحرین کے دسیوں ہزار لوگوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر اجتماع کر کے’’ لبیک عیسی قاسم‘‘ کے نعرے لگا کر اپنی دفاداری کا ثبوت دیا۔رپورٹ کے مطابق تین لاکھ بحرینی عوام نے الدراز قصبے کی سڑکوں پر شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر ...

عمران خان سے جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امورپر تبادلہ خیال

عمران خان سے جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امورپر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان سے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکوماس نے ملاقات کی اور انہائی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں پاک جرمنی تعلقات اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر ...

عدلیہ مخالف تقاریر، نوازشریف اور مریم نواز پر عبوری پابندی

عدلیہ مخالف تقاریر، نوازشریف اور مریم نواز پر عبوری پابندی
پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقریریں نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد کر دی ہے۔ سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے پیمرا کو عدلیہ مخالف تقریر سے متعلق زیرالتوا درخواستوں کا ...

رہبر انقلاب: امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا/ امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا

رہبر انقلاب: امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا/ امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی سازش کو ناکام اور شکست خوردہ قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا، ایران کے تیل کی فروخت کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اہل بیت(ع) ...

سنی ، شیعہ اور اہلحدیث علماء کی بی بی زينب کے روضہ پر داعش کے حملے کی مذمت/ داعش غیر اسلامی اور غیر انسانی تنظیم ہے

سنی ، شیعہ اور اہلحدیث علماء کی بی بی زينب کے روضہ پر داعش کے حملے کی مذمت/ داعش غیر اسلامی اور غیر انسانی تنظیم ہے
 کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی میڈیا کی تاریخ کی مقبول ترین" پاک رمضان نشریات " میں عالمگیر شہرت یافتہ ریسرچ اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اورسنی ، شیعہ اور اہلحدیث علمائے کرام نے شام کے دارالحکومت دمشق میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری ...

حکومت اور ریاستی ادارے دہشتگردی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں

حکومت اور ریاستی ادارے دہشتگردی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں
علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ آٹھ مہینے گذر گئے ہیں مگر سندھ حکومت نے اپنے وعدے پورے نہیں کئے، جبکہ متاثرین آج بھی دہشت گردی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، گذشتہ ساٹھ دنوں سے شکار پور کے وارثان شہداء اور زخمی احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں، مگر سندھ حکومت اپنے ...

ایران اور آذربائیجان کے تجارتی تعلقات میں 75 فیصد کا اضافہ

ایران اور آذربائیجان کے تجارتی تعلقات میں 75 فیصد کا اضافہ
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعیینات آذربائیجان کے سفیر بنیاد حسین اف نے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تبادلات کے بڑھتے رجحان پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، باکو کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں گزشتہ 4 ...

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام خمینی(رہ) کا راستہ ہے

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام خمینی(رہ) کا راستہ ہے
عراق کی نجباء اسلامی مزاحمت تحریک کے سکریٹری جنرل نے ایک پریس کانفرنس میں عراق و شام کے حالات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے عراق و شام میں دھشتگردوں کا مقابلہ کرنے میں ہماری بھرپور ...

آل سعود کی بربریت جاری، معروف شیعہ عالم دین شیخ محمد العطیہ عبدالغنی سمیت 37 افراد کے سر قلم کر دیئے

آل سعود کی بربریت جاری، معروف شیعہ عالم دین شیخ محمد العطیہ عبدالغنی سمیت 37 افراد کے سر قلم کر دیئے
سعودی عرب کی وحشی اور مجرم حکومت نے ایک ہی دن میں حکومت پر تنقید کرنے والے 37 شیعہ مسلمانوں کے سرکاٹ دیئے ہیں ۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاھی خاندان نے الشیخ باقر النمر کی تحریک اصلاح کے مزید 37 افراد کو سزائے موت کا حکم ...

اسلامي انقلاب اور جہادي سرگرمياں

اسلامي انقلاب اور جہادي سرگرمياں
لبنان ميں حزب اللہ کسي بھي دوسرے سياسي اسلامي گروہ کي نسبت اسلامي انقلاب کے زير اثر ہے - ايران اور لبنان ميں بہت سي مشترک باتوں کے علاوہ بھي بہت سے دوسرے تحرکات ہيں جو ان اثرات کو قبول کرنے کا باعث بنے ہيں  جيسے حزب اللہ کي طرف سے رہبر انقلاب اسلامي ...

اصحاب فيل

اصحاب فيل
مفسرين اور مو رخين نے اس داستان كو مختلف صورتوں ميں نقل كيا ہے اور اس كے وقوع كے سال ميں بھى اختلاف ہے ليكن اصل داستان ايسى مشہور ہے كہ يہ اخبار متواتر ميں شمار ہوتى ہے اور ہم اسے مشہور روايات كے مطابق""سيرةابن ہشام ""و بلوغ الارب"" و""بحار الانوار""اور ...

"میرے بھائی ابراہیم زکزاکی کی حالت تشویشناک ہے":یعقوب زکزاکی

"میرے بھائی ابراہیم زکزاکی کی حالت تشویشناک ہے":یعقوب زکزاکی
نائجیریہ کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کے بھائی یعقوب زاکزاکی نے ان کی حالت کے تشویشناک ہونے کی خبر دی ہے، اور کہا ہے کہ شیخ کو اس وقت اپنے قید خانے میں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔ نائجیریہ کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی ...

کشمیر؛ پاکستانی فوج کی فائرنگ میں متعدد عام شہری جانبحق

کشمیر؛ پاکستانی فوج کی فائرنگ میں متعدد عام شہری جانبحق
ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں حکام نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔سری نگرسے ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ  ہندوستانی فوجی حکام کا دعوی ہے کہ جموں کے سرحدی سیکٹرسامبھا میں پاکستانی فوج کی فائرنگ ...

ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان

ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
ہندوستانی وزير خارجہ سشما سوراج نے اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلیفون پرگفتگو میں ایرانی تیل پر پابندی سے استثنی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی وزیر ...

در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، سکون کي تلاش

در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، سکون کي تلاش
آج آپ امريکہ اور يورپي دنيا کو ديکھئے کہ يہ لوگ کتنے اضطراب اور پريشاني ميں ہيں، کتني نا آرام زندگي گزار رہے ہيں، سکون و آرام کے لئے کتنے سرگرداں اور حيران ہيں اور ان کے معاشرے ميں مصنوعي سکون دينے والي گوليوں اور خواب آور دواوں کا استعمال کتنا زيادہ ...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: شیخ زکزاکی کو فورا رہا کیا جائے

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: شیخ زکزاکی کو فورا رہا کیا جائے
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا کے حکام کو خبردار کیا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت فورا رہا کیا جائے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے قائم مقام ’’میکمیڈ کیمیرا‘‘ نے گزشتہ روز پیر کو نائیجیریا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ شیخ زکزاکی اور ...

عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما ایدھی انتقال کرگئے؛ ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما ایدھی انتقال کرگئے؛ ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان
کی رپورٹ کے مطابق فقیر منش، انسان دوست، معروف سماجی رہنما عبدالستارایدھی انتقال کرگئے۔اس بات کا اعلان عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ 88سالہ ایدھی گردے فیل ہوجانے کے سبب ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج تھے، جمعہ کو ...

علامتی بھوک ہڑتال: جیکب آباد، شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پریس کلب کے سامنے احتجاج

علامتی بھوک ہڑتال: جیکب آباد، شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پریس کلب کے سامنے احتجاج
احتجاجی مظاہرین سے خطاب میں علامہ مقصود ڈومکی، علامہ سیف علی، اللہ بخش میرالی، سید گلزار شاہ، ندیم حسین، ثاقب شاہ، ذاکر علی اور منصب بروہی نے کہا کہ شیعہ گمشدہ افراد کو جلد ظاہر اور انکے اہل خانہ کے مطالبات تسلیم کئے جائیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ...

دھشتگردوں کے خلاف جنگ کے لیے تین ہزار مصری کمانڈو شام میں داخل

دھشتگردوں کے خلاف جنگ کے لیے تین ہزار مصری کمانڈو شام میں داخل
بعض ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، مصری فوج کے دسیوں افسر شام میں دھشتگردوں کے خلاف جنگ میں بشار الاسد حکومت کی مدد کرنے کی خاطر ’’طرطوس‘‘ بندرگاہ سے شام میں داخل ہو گئے ہیں۔المصدر نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ نیجی ذرائع کے مطابق مصری فوجی ...

بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم سے محروم

بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم سے محروم
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں بیس لاکھ سے زائد یمنی بچے تعلیم سے محروم ہو چکے ہیں- اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کے مطابق یونیسف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن میں ...