اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

ایران کی پیشرفت عالم اسلام کےلئے باعث فخر

ملیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکرونگ فون منگ نے کہاہے کہ ایران کی پیشرفت وترقی عالم اسلام کے لئے باعث افتخار ہے ۔

ارنا کی رپورٹ کےمطابق ملیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اقوام متحدہ اور اسلامی کانفرنس تنظیم جیسے عالمی اداروں کے دائرے میں تہران اورکوالالامپور کے درمیان تعاون پر خوشی کا اظہار کرتےہوئے کہاکہ دونوں ملکوں اور عالم اسلام کے مشترکہ مفادات پر مزید توجہ دی جانی چاہئے۔ملیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے آج کہا کہ افغانستان عراق فلسطین اور سومالیہ جیسے بہت سے اسلامی ممالک علاقائی وداخلی بحران کا شکار ہيں جن کےمسائل کے حل کےلئے ایران اور ملیشیا جیسے ملکوں کے درمیان ہمفکری و یکجہتی کی ضرورت ہے۔ ونگ فون منگ نے فلسطینی عوام پر صہیونی ریاست کے روزافزون ظلم وستم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کےحل کے لئے کوئی چارہ کار ضروری ہے  جس کے تئیں اسلامی و عرب ممالک کو غافل نہيں ہونا چاہئے۔ 


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=177142
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment