اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی :حميد رضا حاجی بابائی

قرآنی سرگرمياں گروپ: وزير تعليم و تربيت نے كہا ہے كہ امريكہ میں گزشتہ چند سالوں سے سب سے زيادہ فروخت ہونے والی كتاب قرآن مجيد تھی اس لئے امريكہ نے اسے جلانے كا گھناونا جرم كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق وزير تعليم و تربيت "حميد رضا حاجی بابائی" نے امريكہ میں ہونے والی قرآن مجيد كی توہين پر اظہار خيال كرتے ہوئے كہا ہے كہ استكبار جہانی نے سوچی سمجھی سازش كے تحت قرآن مجيد كی توہين كروائی ہے كيوں كہ گزشتہ چند سالوں میں امريكہ میں سب سے زيادہ فروخت ہونے والی كتاب قرآن مجيد ہی تھی۔

انہوں نے كہا كہ استكبار نے اس كتاب كو جلايا ہے جس میں خداوند متعال اور انبياء كرام كے اسماء گرامی درج تھے، انہوں نے تمام مسلمانوں سے اپيل كی كہ ان كے تمام مسائل اور مشكلات كا حل قرآن مجيد میں موجود ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=660859
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment