اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی مصنوعات كا بائيكاٹ

بين الاقوامی گروپ؛ اسكاٹ لينڈ كےمسلمانوں نے اسرائيلی جارحيت كے جواب میں اس ملك كی مصنوعات كا بائيكاٹ كر ديا ہے۔

بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "herald Scotland" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسكاٹ لينڈ كی مسلم كميونٹی نےاسرائيلی جارحيت كے جواب میں اس ملك كی مصنوعات پر پابندی لگا دی ہے اور اس قسم كا بائيكاٹ پورے يورپ میں ديكھنے كو آ رہا ہے۔

الاقصی كمیٹی كے ايك ركن "صداقت خان" كا كہنا ہے كہ بہت سارے مسلمان غير شعوری طور پر اسرائيلی مصنوعات استعمال كرتے ہیں جس سے اسرائيل كو اقتصادی طور پر فائدہ پہنچتا ہے۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=644988
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment