اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد کو گرا دیا

بین الاقوامی: سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد کو گرا دیا۔

خبر رساں ایجنسی شبستان نے سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد عین امام حسین کو گرا دیا ہے۔ اس مسجد میں سعودی عرب کے نامور شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر نماز پڑھاتے تھے۔ 

شیخ نمر باقر النمر ان دنوں آل سعود کے زندان میں قید وبند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔ انہیں آل سعود کے فوجیوں نے زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment