اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

حجاب کی حمایت میں زبردست مظاہرے ترکی میں آئینی عدالت کے فیصلے کے خلاف اور

 

ترکی میں حکمران جماعت نے آئینی عدالت کے اس فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئينی عدالت کو حکم صادر کرنے کا حق نہیں ہے اور آئینی عدالت نے پارلیمانی امور میں بے جا مداخلت کی ترکی کی آئینی عدالت نے پارلمیان کے پردے کے قانون کو کالعدم قراردیا تھا جس میں یونیورسٹی جانے والی طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت تھی  -

مہر خبررساں ایجنسی نے ترکی کے ذرائع کے حاولے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں حکمران جماعت اے کے پی نے آئینی عدالت کے اس فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئينی عدالت کو حکم صادر کرنے کا حق نہیں ہے  اور آئینی عدالت نے پارلیمانی امور میں بے جا مداخلت کی ترکی کی آئینی عدالت نے پارلمیان کے پردے کے قانون کو کالعدم قراردیا تھا جس میں یونیورسٹی جانے والی طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت تھی ۔ اے کے پی نے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے اپنے اختیار سے تجاوز کیا ہے۔

 پارٹی کے ایک ہنگامی اجلاس کے بعد جس کی صدارت وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے کی تھی ایک ترجمان نے کہا کہ عدالت کو صرف یہ اختیار ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کی پڑتال کرے، اسے یہ اختیار نہیں ہے کہ اس قانون کے متن پر کوئی فیصلہ صادر کرے۔حکمران جماعت کے نائب چیئرمین نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ پارلیمان کے اختیارات میں براہ راست مداخلت ہے۔ جمعہ کو ترکی کے مختلف شہروں میں حجاب پہنے سینکڑوں خواتین نے عدالت کے فیصلے کو جمہوریت اور اسلام کے خلاف قراردیا۔

 


source : http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=68090
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment