بسم الله الرحمن الرحيم
اَللَّهُمَّ لاتُؤاخِذْنى فيهِ بِالْعَثَراتِ وَ اَقِلْنى فيهِ مِنَ الْخَطايا وَ الْهَفَواتِ وَ لاتَجْعَلْنى فيهِ غَرَضاً لِلْبَلايا وَ الافاتِ بِعِزَّتِكَ يا عِزَّ الْمُسْلِمينَ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا اس دن میری لغزشوں کا مجھ سے مواخذہ نہ کر اور میری خطاؤں اورغلطیوں کے عذر کو قبول کر لے اور مجھ کو بلا و آفت کے تیر کا نشانہ نہ بنانا اپنی عزت کے واسطہ سے اے مسلمانوں کو عزت دینے والے ۔
source : http://www.tebyan.net/Index.aspx?pid=74088