اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

آج دنيا افكار علی(ع) كی محتاج ہے

 
حجۃ الاسلام يعقوبی

سماجی گروپ: مولائے كائنات تمام صفات كے مظہر تھے اور آج دنيا كو بہت زيادہ افكار علی(ع) كی ضرورت ہے۔

بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كاشمر كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين يعقوبی نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ مولائے كائنات كے فضائل اور صفات كسی خاص زمانہ كے ساتھ مختص نہیں ہیں لہذا موجودہ زمانہ میں افكار علی(ع) كی اشد ضرورت ہے۔

حجۃ الاسلام يعقوبی نے كہا ہے كہ خداوند عالم نے مولائے كائنات كے وجود میں تمام صفات اور خوبيوں كو سمو ديا ہے اس لئے تو غدير خم كے مقام پر انہیں رسول خدا(ص) كا جانشين بنايا گيا ہے۔

امام جمعہ كاشمر نے كہا ہے كہ ليالی قدر میں حضرت علی(ع) كی شخصيت كو درك كرنے كی ضرورت ہے تاكہ اپنی زندگيوں كو ان كے سانچے میں ڈھالنے كی كوشش كریں۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=644982
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment