اردو
Thursday 1st of June 2023
1
نفر 0

قرآن و حديث كی تعليمات كی بنا پر دنيا كے ماحوليات كا راہ حل

ثقافتی گروپ: اردن كے "آل البيت" انسٹیٹيوٹ كے پندرہویں سيمينار كے دوسرے دن، ماحوليات كی مشكلات كو حل كرنے كے لئے قرآن كريم، حديث اور سنت نبوی كے راہ حل كے بارے میں بحث و گفتگو كی گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے نقل كيا ہے كہ اردن كے دارالحكومت امان میں ۲۸ ستمبر كو شروع ہونے والے سيمينار كے دوسرے دن دين اسلام، قرآن كريم اور حديث كی نظر میں ماحوليات كا جائزہ ليا گيا ہے اور اس كے علاوہ عرب اور مسلمان محققين كی جديد تحقيقات كا بھی جائزہ ليا گيا ہے۔

اس سيمينار كے دوسرے دن بعض اسلامی دانشوروں نے مذكورہ موضوع پر اپنے مضامين پيش كیے ہیں۔


source : http://www.iqna.ir/
1
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تکبر باعث نفرت ہے
اسلام میں نوجوانوں کی محوریت
حجابِ حضرت فاطمہ زھرا (س) اور عصر حاضر کی خواتین
اخلاق کی لغوی اور اصطلاحی تعریف
شوہر کے غصہ ميں خاموشی
ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی
تشیع کے اندر مختلف فرقے
''دولت''
توبہ کادروازہ موت سے قبل ہروقت کھلاہے
مسجد اقصیٰ اسرائیلی نرغے میں

 
user comment

Kylia
What a neat arctlie. I had no inkling.
پاسخ
0     0
14 مرداد 1390 ساعت 03:34 صبح