اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

فرانس كے مسلم پبليكشنز كی جانب سے عالم اسلام كے پبليكشنز كی يونين كی تشكيل كا مطالبہ

سياسی گروپ: عالم اسلام كے پبليكشنز كے بين الاقوامی اجلاس كے سيكرٹری جنرل نے فرانسيسی مسلم پبليكشنز سے ملاقات كے دوران فرانسيسی مسلم پبليكشنز نے فوری طور پر عالم اسلام كی يونين كی تشكيل كا مطالبہ كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عالم اسلام كے پبلكيشنز كے نيوز كمیٹی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالم اسلام كے پبليكشنز كے بين الاقوامی اجلاس كے سيكرٹری جنرل علی زارعی نجف دری نے كہا ہے كہ تہران میں منعقد ہونے والے اس اجلاس نے در حقيقت مسلمان پبليكيشنز كے درميان ارتباطی فاصلے كو بھانپ ليا ہے۔

"ڈاكٹر زارعی نجف دری" نے مزيد كہاكہ اہانت آميز تاليفات كے اثر كو زائل كرنے كےلئے مسلم بپليكشنز كی وحدت انتہائی مفيد ثابت ہو گی۔

انہوں نے فرينكفورٹ میں ۶۲ویں بين الاقوامی كتب نمائش كے انعقاد كيطرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اس نمائش كے مقام پر مختلف ممالك كے مسلم پبليكشنز سے ملاقات كے دوران تہران كے بيانیے كو فی الفور نافذ كرنے كے بارے میں گفتگو كی جائے گی۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment