اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

فرينكفورٹ كی كتب نمائش میں عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كےمركزی آفس كی بھرپور شركت

ثقافتی گروپ: فرينكفورٹ كی ۶۲ویں بين الاقوامی كتب نمائش میں عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كے مركزی آفس كی بھرپور شركت كو اس نمائش میں موجود مسلمان پبلشروں نے بہت سراہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عالم اسلام كے پبلشروں كے اجلاس كی نيوز كمیٹی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس كے سيكرٹری جنرل علی زارعی نجف دری نے فرينكفورٹ كی كتب نمائش كے اختتام پر كيا ہے كہ اس نمائش میں شركت كرنے والے مسلمان پبلشروں سے عالم اسلام كے پبلشروں كی بين الاقوامی يونين كی تشكيل كے بارے میں بات چيت كرنے كا بہترين موقع تھا۔

انہوں نے مزيد كہا كہ ہندوستان، پاكستان، تركی، سوریہ، جرمنی، فرانس، عراق، كويت اور برطانیہ كے پبلشروں نے اس يونين میں اپنی ركنيت كے لئے آمادگی كا اظہار كيا ہے اور اميد كی جاتی ہے كہ آئندہ سال اس يونين كی ركنيت كی تعداد ۴۵ ہو جائے گی۔

انہوں نے مزيد كہا كہ ہمیں اميد ہے كہ مسلمان پبلشروں كے تعاون سے یہ بين الاقوامی نوخيز ادارہ اپنے مقاصد كو پالے گا۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment