اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

مصر كی اسلامی تحريكوں كی جانب سے "اتحاد اسلامی " كے نام سے ايك سياسی پلیٹ فارم كی تشكيل نو

بين الاقوامی گروہ : مصر كی كئی اسلامی تحريكوں اور جماعتوں نے "اتحاد اسلامی " كے نام سے ايك مشتركہ پلیٹ فارم تشكيل ديا ہے

قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ الكوثر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كی وزارت اوقاف كے كئی علماء اور دانشوروں ، اخوان المسلمين كے ساته تعلق ركهنے والے علماء ، انصار السنۃ المحمدیۃ نامی اسلامی انجمن كے دانشوروں ، «التبليغ و الدعوة» نامی اسلامی جماعت اور جنوب مصر كی صوبائی شرعی انجمن نے مل كر مصر میں ايك نئے اسلامی اتحاد كو جنم ديا ہے ۔

اس اتحاد كی مركزی كابينہ كے صدر صوبہ اسوان كے اسلامی تحقيقاتی سكول كے استاد خميس سيد ہیں جبكہ موسی علی احمد نائب صدر، مجدی ابراہيم ابو العيون جنرل سيكرٹری، محمد توفيق مدنی خطباء كمیٹی كے سيكرٹری اور علی عمر حسين اطلاع رساں كمیٹی كے سيكرٹری ہیں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment