اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

بنگلہ ديش ؛ فتویٰ دينے كی ممنوعيت كو لغو كر ديا گيا

بين الاقوامی گروپ : بنگلہ ديش كی اعلیٰ عدالت نے ايك جديد قانون منظور كر كے ملك كے علماء پر فتویٰ دينے سے متعلق پابندی اٹھا لی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس سے چھپنے والے اخبار le Figaro كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بنگلہ ديش كی اعلیٰ عدالت نے ۲۰۰۱ء میں بے بنياد فتویٰ بازی كے بعد علماء پر ہر قسم كا فتویٰ جاری كیے جانے پر پابندی عائد كر دی تھی جو كہ حال ہی میں ختم كر دی گئی ہے ۔

بنگلہ ديش كے سركاری وكيل نے فرانس كی سركاری خبر رساں ايجنسی كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہا : نا آگاہ افراد فتویٰ صادر مت كریں صرف وہی لوگ یہ كام كر سكتے ہیں جنہیں عوام اور دينی اداروں كی تائيد حاصل ہو ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment