اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

افریقی ممالک میں جرائم میں کمی کا سب سے بڑا سبب اسلام ہے

بین الاقوامی: افریقی ممالک میں جرائم میں کمی کا اصلی سبب اسلام ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق افریقی ممالک میں مسلمانوں کی اکثریت اسلامی تعلیمات سے آگاہ نہیں ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ بعض ایسے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں جو شرعاً جائز نہیں ہیں اور اگر وہ اسلامی احکام سے آگاہ ہوتے تو وہ اس قسم کے جرائم کا ارتکاب نہ کرتے۔

جن افریقی ممالک میں اسلامی تعلیمات فروغ پا چکی ہیں ان ممالک میں جرائم اور لوگوں کے ناموسی پر تجاوز بہت کم ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح

 
user comment