اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

تنزانيا ؛ «استانبيك» بينك كی جانب سے اسلامی قوانين كے مطابق قرضے جاری كرنے كا اعلان

سياسی اور اجتماعی گروپ : تنزانيا كے «استانبيك» بينك نے اعلان كيا ہے كہ گھر اور گاڑی وغيرہ خريدنے كے لیے اسلامك بينكنگ قوانين كے تحت مسلمانوں كو قرض جاری كرے گا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ افريقا نے «استانبيك» بينك كے بين الاقوامی ترجمان محمد عيسی كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انہوں نے واضح طور پر كہا: چونكہ سود كو اسلام میں حرام قرار ديا گيا ہے اس سبب سے تنزانيا كے بہت سے مسلمان بينك سے لين دين نہیں كرتے ليكن «استانبيك» بينك كی جانب سے اسلامی قوانين كے مطابق بينكاری كے اعلان سے مسلمانوں كو بھی بينك كی سہوليات سے فائدہ اٹھانے كا موقع ملے گا ۔

انہوں نے آخر میں تصريح كی كہ تنزانيا اور ديگر افريقی ممالك میں اسلامی قوانين كے نفاذ سے براعظم افريقا میں اسلامی بينكاری میں اضافے كے رجحان كا پتہ چلتا ہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment