اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

مشرق وسطیٰ ؛ عيسائی اور مسلمان رہنماؤں كا اجلاس

بين الاقوامی گروپ : مشرق وسطیٰ كے عيسائی اور مسلمان رہنما امسال ۳۰ جون بروز جمعرات كو لبنان كے دار الحكومت بيروت میں جمع ہوں گے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «la-croix» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اجلاس لبنان كے پاٹ پادری "بشاره الراعی" اور مفتی اعظم محمد رشيد قبانی كی تجويز پر بلايا گيا ہے كہ جس كا ہدف اسلام اور عيسائيت كے درميان روابط كو فروغ دينا اور مشرق وسطیٰ میں مذہبی اختلافات كا سد باب كرنا ہے ۔

" بشاره الراعی" نے مزيد كہا : مصر اور عراق میں مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان اختلافات پيدا ہو چكے ہیں اور یہ امر افسوسناك ہے كہ بہت سے غربی ممالك میں عيسائيت كے نام پر اسلام مخالف نظريات كا پرچار كيا جا رہا ہے كہ جس كے باعث مذہبی كشيدگی پيدا ہوتی ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment