اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

چين ؛ اسلامی تحقيقاتی سرگرميوں میں قابل ديد افزائش

بين الاقوامی گروپ : چين كی انجمن مسلمانان كے سربراہ نے گزشتہ دہائی میں چين كے اندر اسلامی تحقيقات میں خاطر خواہ اضافے كی خبر دی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "arabic.people" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انجمن مسلمانان چين كے سربراہ چن گوانگ بوان نے كہا : چينی مسلمانوں كا اسلامی عقائد میں تحقيقاتی كام انتہائی تيزی سے ترقی كی منازل طے كر رہا ہے ۔

چن گوانگ يوان نے مزيد كہا : یہ ترقی اور وسعت انجمن مسلمانان چين كی بركت سے ہے كہ جس كی كوششوں كی بدولت چينی مسلمانوں كی اسلامی تعليمات میں دلچسپی بڑھی ہے ۔

اس رپورٹ كے مطابق چين میں گزشتہ دہائی میں پيش كی جانے والی تحقيقات میں سے «حب الوطن من الايمان»(وطن سے محبت ايمان كا جز ہے )، «المسلم تقی»(مسلمان پرهيزگار ہوتا ہے)، «ما هو الجهاد وكيفية فهم الجهاد»(جہاد كی ماہيت اور فہم جہاد كی كيفيت)، «المسلم يعيش فی وئام مع غير المسلمين»(مسلمان غير مسلم كے ساتھ رواداری كی زندگی گزارتا ہے) اور «الاسلام دين السلام» (اسلام، صلح كا دين ہے ) قابل ذكر ہیں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment