اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

دبئی ؛ اسلامی ہنر سے متعلق تعليمی وركشاپس كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ : دبئی كے ادارہ ہنر و ثقافت كی جانب سے اسلامی ہنر منجملہ خوشنويسی، نقاشی اور ڈيكوريشن سكھانے كی غرض سے خصوصی كلاسیں منعقد ہوں گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «albawaba»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی طرز ڈيكوريشن سكھانے كے لیے وركشاپ ۱۰ سے ۱۵ سال تك كے نوجوانوں كے لیے اور دوسرے اسلامی ہنروں كی تعليم كے لیے وركشاپس میں ۱۶ سال سے زيادہ عمر كے افراد شركت كر سكیں گے ۔

یہ تعليمی وركشاپس ۹ جولائی سے ۳۱ جولائی تك جاری رہیں گی اور ان وركشاپس میں تخليق كیے جانے والے آثار دبئی كے ادارہ ہنر و ثقافت كی جانب سے ماہ رمضان كے دوران ايك نمائش میں پيش كیے جائیں گے ۔

قابل ذكر ہے كہ ان وركشاپس میں خوشنويسی كے ماہر اساتذہ طلبہ كو "معلی " رسم الخط بھی سكھائیں گے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment