اردو
Thursday 18th of July 2024
0
نفر 0

امام زمانہ عج اور آسمانی کتابیں

تمام آسمانی کتابوں کی تحقیق کرنے پرہم اس نتیجہ پرپہونچے ہیں کہ دنیاکے اچھے مستقبل ا ور باطل پرحق کی جبت کاعقبدہ صرف مسلمانوں میں ہی نہیں پایاجاتا، بلکہ دنیاکے دوسرے ادیان  بھی اس عقیدے میں مسلمانوں کے ساتھ ہیں اس کے لئے ہم کچھ مثالبں پبش کرتے ہیں۔

زردشتبوں کی کتابیں 

 زردشتیوں کی مذہبی کتاب زند میں فسادبوں کے اختتام اورنیک لوگوں کی حکومت کے بارے میں بیان ہواہے کہ اہریمنان کالشکرایزدان کے لشکرسے ہمیشہ جنگ کرتارہتاہے اوراکثراہرمنوں کی جبت ہوتی ہے لیکن اس طرح نہیں کہ وہ ابزدان کابالکل صفایاہی کردیں کچھ دنوں کے بعدآسمان کے خدا اورمزد کی طرف سے اس کے بیٹے ایزدان کے پاس مدد آئے گی اوران کی جنگ نوہزارسال تک چلتی رہے گی اس کے بعدایزدان کی جیت ہوگی اوراہریمن کاصفایاہوجائے گا اہریمن کااقتدارتوصرف زمین پرہی ہے آسمان پران کاوجودنہیںہے۔

 جاماسپ نامہ میں لکھاگیاہے کہ ہاشم کی اولادسے ایک انسان زمین سے باہرنکلے گاجس کاسر،پنڈلیاں اورجسم بڑاہوگااوروہ اپنے جدکے دین پرہوگا…۔

 اسی کتاب میں ایک دوسری جگہ پرلکھاہواہے کہ سب سے بڑانجات دینے والا دینکودنیامیں پھیلائے گا،بھوک مری کوختم کرے گاایزدان کواہربمن کے ہاتھ سے بچائے گااوردنیاکے تمام لوگوں کی تہذبب ،فکراورکردارکوایک بنادے گا۔

ہندوؤں کی کتابیں

   شاک منی جوکہ کافر ہندوؤں کاسردارہے اوراس کے ماننے والے اس کوآسمانی کتاب کے ساتھ پیغمبرمانتے ہیں،اس نے اپنی کتاب میں آخری زمانے میں ایک روحانی کے جھنڈے کے نیچے سبھی مذہبوں کے ایک ہوجانے کے بارے میں اشارہ کیاہے۔

اس نے لکھاہے کہ دنیاکے خراب ہوجانے کے بعد آخری زمانے میں ایک بادشاہ پیدااہوگاجوپوری دنیاکے لوگوں کارہبرہوگا،اس کانام منصورہوگا،وہ پوری دنیاپرحکومت کرے گااورسب کواپنے دینمیں شامل کرلے گا۔

زبور

  تمام اجسام کاخاتمہ ہوجائے گااوراللہ کاانتظارکرنے والے زمین کے وارث بنیں گے ہاں کچھ وقت کے بعدکوئی جسم باقی نہیں رہے گا۔

 اس کی جگہ کے بارے میں تم تامل کروگے اورنہیں کرپاؤگے ۔لیکن حلبم لوگ زمین کے وارث بنیں گے ……اورزمین پران کی وراثت ہمبشہ رہے گی ۔

توریت باغ میں ایک نیادرخت اگاہے اس کی شاخبں اس کی جڑسے پھلے پھولبں گی اوراللہ کی روح اس پر ٹھرے گی وہ مسکینوں کے لئے عدالت کے ساتھ فیصلہ کرے گااورمظلوموں کے لئے زمین پرسچی حکومت کرے گا۔

انجیل اپنی کمرکوباندھ لواوراپنے چراغوں کوروشن رکھواوررات میں اس طرح رہوجیسے کوئی اپنے مالک کاانتظارکرتاہے……… کتنے خوش نصیب ہیں وہ غلام ،جن کامالک آنے کے بعد ان کوجاگتاہواپائے ،……بس تم بھی تیاررہو،کیونکہ انسان کابیٹااس وقت آئے گاجس کے بارے میں تمہیں گمان بھی نہ ہوگا۔

 


source : http://www.mahdawiat.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ولایت علی ع قرآن کریم میں
قاتلان حسین(ع) کا مذہب
''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب
فاطمہ علیھا السلام ،عالم ہستي کا درخشاں ستارہ
عزم راسخ اور سعی مستقل
نبی (ص) کی ذات محور اتحاد
امام رضاعلیہ السلام اور ولایت عہدی كامنصب
امام زمانہ سے منسوب جزیرہ برمودا ٹرائنگل
کیا عباس بن عبدالمطلب اور ان کے فرزند شیعوں کے ...
حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں

 
user comment